لاہو ر(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی اور 70لاکھ روپے جرمانے کو کالعدم قرار دیدیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے شعیب اختر پر ایک سال کی پابندی اور 70لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا جس کے خلاف شعیب اختر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ پی سی بی نے 70لاکھ روپے معاوضہ روک رکھا ہے عدالت نے انہیں یہ معاوضہ دلوائے لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پابندی اور جرمانہ کالعدم قراردے دیا ہے اور پی سی بی کو 70لاکھ روپے واپس کرنے کا حکم بھی دیا ہے ۔
شعیب اختر پر پابندی اور جرمانہ کالعدم قرار ،پی سی بی کو 70لاکھ روپے واپس کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































