ورلڈ کپ میں اہلیہ کو ہوٹل کی الماری میں چھپادیتا تھا، ثقلین‎

24  فروری‬‮  2015

ثقلین مشتاق ’’ دوسرا ‘‘ کے ذریعے صرف بیٹسمینوں اپنے دور عروج میں ٹیم آفیشلز کو بھی گھمادینے میں ماہر تھے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سابق آف اسپنر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 1999کے دوران پاکستانی کرکٹر کو بیگمات ساتھ رکھنے کی اجازت تھی لیکن سیمی فائنل کے موقع پر انتظامیہ نے پالیسی بدل دی۔ البتہ میں نے اپنی اہلیہ ثنا سے کہا کہ میں انہیں وطن واپس نہیں بھیجوں گا۔ انگلینڈ میں اس دوران ہمیں جن ہوٹلز میں ٹھہرنا ہوتا میں ثنا کو ان کے نام بتادیتا اور وہ ٹیم سے پہلے ہی مذکورہ ہوٹل میں کمرہ لے لیا کرتیں اور بعد میں میرے کمرے میں آجاتیں لیکن جب ٹیم منیجر یا کوئی اور چیکنگ کرتا تو میں انہیں الماری میں چھپادیا کرتا تھا

 



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…