کربلا کا ننھا شہید
حضرت امام حسینؓ کے صاحبزادے علی اکبرؓ بھی جب شہید ہو گئے تو حضرت امامؓ نے اہل بیت کو تسلی و تشفی دے کر خود میدان میں آنے کا ارادہ کیا، ایک بار خیمہ سے رونے کی آواز سنی، آپ خیمہ کی طرف پھرے اور حال دریافت فرمایا تو معلوم ہوا کہ طفل شیر خوار… Continue 23reading کربلا کا ننھا شہید






































