ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

جب جسم موت کیلئے ہے تواللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہے

datetime 29  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جب جسم موت کیلئے ہے تواللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہےزندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںاشفاق احمدکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے

مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے،حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادےنیلسن منڈیلا لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتےباب مارلے٭خوف الٰہی بقدرِ علم ہوتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ سے بے خوفی بقدرِ جہالت۔ ٭خلقت سے تکلیف دور کرکے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے۔ ٭اخلاص یہ ہے کہ اعمال کا عوض نہ چاہیے۔دنیا کو آخرت کے لیے اورآخرت کو اللہ تعالیٰ کے لیے چھوڑ دے۔٭دولت آرزو کے ساتھ، جوانی خضاب کے ساتھ اور صحت دواﺅں کےصحت دواﺅں کے ساتھ حاصل نہیں ہوتی۔گناہ سے توبہ کرنا واجب ہے ، مگر گناہ سے بچنا واجب تر ہے۔ ٭ جس کا سرمایہ دنیا ہے، اس کے دین کا نقصان زبانیں بیان کرنے سے عاجز ہیں۔ ٭صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی ہے با ادب پیش کر، کیوں کہ خوش دلی سے صدقہ دینا قبولیت کا نشان ہے۔٭عبادت ایک پیشہ ہے ، دکان اس کی خلوت ہے ، راس المال اس کا تقویٰ ہے اورنفع اس کی جنت۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…