جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کرنے کا آسان حل،گھر میں موجودیہ  چیزیں ملا کرمشروب تیار کریں اور ہفتے میں صرف ایک بار پئیں ،خود فرق محسوس کرینگے

datetime 1  جولائی  2020

معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کرنے کا آسان حل،گھر میں موجودیہ  چیزیں ملا کرمشروب تیار کریں اور ہفتے میں صرف ایک بار پئیں ،خود فرق محسوس کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ایسے مسائل ہیں جو بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو  سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔آئیے آپ کو… Continue 23reading معدے میں تیزابیت اور سینے کی جلن ختم کرنے کا آسان حل،گھر میں موجودیہ  چیزیں ملا کرمشروب تیار کریں اور ہفتے میں صرف ایک بار پئیں ،خود فرق محسوس کرینگے

قرآن مجید کی وہ سورۃ جس میں موت کے علاوہ ہر مرض کیلئے شفا ہے

datetime 1  جولائی  2020

قرآن مجید کی وہ سورۃ جس میں موت کے علاوہ ہر مرض کیلئے شفا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن مجید  کے ایک ایک حرف میں شفا رکھی ہے۔جو مسلمان روزانہ قرآن پاک کی آیات  کی تلاوت کرتے اور باوضو رہتے ہیں اللہ کریم ان کے لئے کشادگی پیدا کرتے ہیں۔ایسے لوگ کبھی دنیاوی مسائل سے شاکی نہیں ہوتے نہ انہیں ڈپریشن ہوتا ہے۔ان کا دل اور دماغ پرسکون ہوتا ہے۔جیسا کہ… Continue 23reading قرآن مجید کی وہ سورۃ جس میں موت کے علاوہ ہر مرض کیلئے شفا ہے

زندگی

datetime 30  جون‬‮  2020

زندگی

میں نے باباجی سے کہا باباجی‘ کچھ نصیحت کیجئے‘ زندگی میں سکون نہیں ہے‘ ہر وقت بے اطمینانی رہتی ہے‘ آسانیاں نہیں ہیں زندگی میں‘ میں کیا کروں ‘ کہاں جاﺅں کچھ سمجھ نہیں آتا‘ باباجی کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی‘ انہوں نے آنکھوں سے چشمہ اتارا‘ صاف کیا اور کہنے لگے‘ پتر جی!… Continue 23reading زندگی

چھپکلی کو مارنے کا ثواب

datetime 30  جون‬‮  2020

چھپکلی کو مارنے کا ثواب

رسول اکرمؐ کا ارشاد ہے کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مار ڈالا تو اس کے لئے اتنی اتنی نیکیاں ہیں اور جس نے اسے دوسری ضرب میں مارا، اس کے لیے اتنی اتنی نیکیاں ہیں مگر پہلی دفعہ مارنے والے سے کم اور اگر اس نے تیسری ضرب میں مارا تو اس… Continue 23reading چھپکلی کو مارنے کا ثواب

’’یا فتاح‘‘کا وظیفہ پڑھیں یا پھر نقش پانی میں ڈال کر پئیں کونسی خوفناک بیماری سے بچ جائیں گے ؟ عمل شرط ہے

datetime 29  جون‬‮  2020

’’یا فتاح‘‘کا وظیفہ پڑھیں یا پھر نقش پانی میں ڈال کر پئیں کونسی خوفناک بیماری سے بچ جائیں گے ؟ عمل شرط ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارضہ قلب میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ، دل کی شریانیں کھولنے کیلئے رب تعالیٰ کے اسم پاک یا فتاح کا ورد کریں۔ اسم تعالیٰ یا فتاح کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پینے سے بھی مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ روزنامہ پاکستان لاہور کی رپورٹ کے مطابق اسم… Continue 23reading ’’یا فتاح‘‘کا وظیفہ پڑھیں یا پھر نقش پانی میں ڈال کر پئیں کونسی خوفناک بیماری سے بچ جائیں گے ؟ عمل شرط ہے

عالمہ سے شادی اور پھر کیا ہوا؟

datetime 28  جون‬‮  2020

عالمہ سے شادی اور پھر کیا ہوا؟

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﮧ ﮬﻮﮞ ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ – ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ہوﺍ ﮐﮧ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ہوﺍ ﮐﮧ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ… Continue 23reading عالمہ سے شادی اور پھر کیا ہوا؟

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

datetime 27  جون‬‮  2020

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

بغداد ﭘﺮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺠﻮﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ؟ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ : ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺧﺘﺮِ ﮨﻼﮐﻮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﮐﮯ… Continue 23reading ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

محترمہ فاطمہ جناح کے جنازے میں کتنے لاکھ افراد شریک ہوئے، کندھا دینے والوں میں سے کون سی اہم سرکاری شخصیت پہلے آگے بڑھی ،انہیں رات کے بجائے دوپہر میں کیوں دفنایا گیا؟

datetime 25  جون‬‮  2020

محترمہ فاطمہ جناح کے جنازے میں کتنے لاکھ افراد شریک ہوئے، کندھا دینے والوں میں سے کون سی اہم سرکاری شخصیت پہلے آگے بڑھی ،انہیں رات کے بجائے دوپہر میں کیوں دفنایا گیا؟

پاکستان میں2 جنوری 1965ء کے صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناحؒ اور ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل ایوب خان مد مقابل تھے۔ حکمران کنونشن مسلم لیگ کی جانب سے صدر ایوب کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیاتھا جبکہ محترمہ فاطمہ جناحؒ ابتداء میں اس نامزدگی پر آمادہ نہ تھیں لیکن حِزب مخالف کی سیاسی پارٹیوں کے اصرار… Continue 23reading محترمہ فاطمہ جناح کے جنازے میں کتنے لاکھ افراد شریک ہوئے، کندھا دینے والوں میں سے کون سی اہم سرکاری شخصیت پہلے آگے بڑھی ،انہیں رات کے بجائے دوپہر میں کیوں دفنایا گیا؟

جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا

datetime 23  جون‬‮  2020

جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا

انقرہ(نیوزڈیسک )جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا، تفصیلات کے مطابق ترک پروفیسر متلو ائدیمر نے جلد کے دھبوںکو دور کرنے کا حیرت انگیزعلاج دریافت کر لیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حاجت تیپے یونیورسٹی کے فارمیسی فاکلٹی کے پروفیسر متلو ائدیمر… Continue 23reading جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا

1 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 929