رسول اکرمؐ کا ارشاد ہے کہ جس نے چھپکلی کو پہلی ضرب میں مار ڈالا تو اس کے لئے اتنی اتنی نیکیاں ہیں اور جس نے اسے دوسری ضرب میں مارا، اس کے لیے اتنی اتنی نیکیاں ہیں مگر پہلی
دفعہ مارنے والے سے کم اور اگر اس نے تیسری ضرب میں مارا تو اس کے لئے اتنی اتنی نیکیاں ہیں لیکن دوسری ضرب میں مارنے والے سے کم۔ یہ حدیث صحیح مسلم سے لی گئی ہے۔