برف زاروں کا ُ پر اسرار مکین ’’یٹی‘‘
ء1887 میں انڈین آرمی کے ڈاکٹر میجر لارنس ویڈل نے سکم کے قریب ایک علاقے میں غیر معمولی طور پر بڑے پیروں کے نشان دیکھے جن کے بارے میں اس نے کہا کہ یہ کسی ایسی مخلوق کے ہیں جوعام انسانوں کی نسبت کئی گنا بڑی ہے اور جو برفانی چوٹیوں میں رہتی ہے انیسویں… Continue 23reading برف زاروں کا ُ پر اسرار مکین ’’یٹی‘‘









































