اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہرکوئی اپنی بساط کے مطابق عیدکی تیاریاں تو کرتا ہی ہے، مگر وطنِ عزیز میں خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں،جو عید پرانے کپڑوں میں ہی گزارہ کرلیتے ہیں۔سرکنڈے سے بنی دیواریںاور سرکنڈے ہی کی چھت ،چکنی مٹی کی لپائی والافرش،یہ کوئی تصویر نہیں بلکہ کھاریاں کے پہاڑی علاقے پبی کے جنگلات میں بسنے والوں کے گھر ہیں، جھونپڑیاں نسل در نسل ان لوگوں کاسائباں ہیں۔جھونپڑیوں کی تیاری میں مہارت کاکمال،دیکھنے والاتصاویر لئے بغیر رہ نہیں سکتا،کمرہ،چولہا، کچن،سبھی میں مقامی رنگ نمایاں ۔ لوگ کہتے ہیں کہ غریب ہیںعید پرانے کپڑوں میں گزارلیتے ہیں۔مال مویشی پال کرگزربسرکرنیوالے یہ لوگ تعلیم کی اہمیت سے ناواقف نہیں،زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم سہی ، مگرپرسکون زندگی سے مالامال،جنگلات کے یہ باسی جینا اور مسکرانابھی جانتے ہیں۔
کھاریاں کی پہاڑیوں کے دامن میں بسنے والے باشندوں کی عید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































