منشیات کے علاوہ وہ اشیاء جو آپ کو دبئی جاتے ہوئے اپنے سامان میں نہیں رکھنی چاہیے ورنہ۔۔۔
متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے والے کچھ مسافر اپنے ساتھ ایسی اشیاءلے جانے کی غلطی کر بیٹھتے ہیں کہ جن کی وجہ سے وہ دوبارہ کبھی اس ملک میں داخل نہیں ہوسکتے۔ دبئی کسٹمز کے سینئر انسپیکشن آفیسر حسن ابراہیم نے ”ایمریٹس 247“ کو بتایا کہ ان کا محکمہ کالے جادو اور عملیات میں ملوث… Continue 23reading منشیات کے علاوہ وہ اشیاء جو آپ کو دبئی جاتے ہوئے اپنے سامان میں نہیں رکھنی چاہیے ورنہ۔۔۔







































