ملازمت چاہیے تو بتاؤ کام کیا کر سکتے ہو؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک) برلن کے دفتر روزگار میں نوکریوں کے متلاشی مہاجرین امید اور بے یقینی کی مشترکہ کیفیت کے ساتھ انٹرویو دینے کے لیے بیٹھے ہوئے تھے۔ زیادہ تر کے پاس پیشہ ورانہ صلاحیتیں ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہیں۔برلن کی ایک عمارت کے باہر تارکین وطن کا رش اس قدر زیادہ… Continue 23reading ملازمت چاہیے تو بتاؤ کام کیا کر سکتے ہو؟











































