دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری
کراکس (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی تو وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس کا نام سرفہرست تھا۔ دہشت گردی اور جنگ سے تباہ حال شہروں کی بجائے کراکس کو دنیا کا خطرناک ترین شہر کیوں قرار دیا گیا اس کا اندازہ ان انکشافات سے کیا جاسکتا ہے… Continue 23reading دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری











































