جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

صرف 2کلک کے زریعے ایک سے زائد آلات سے جی میل اکاؤنٹ کو سائن آؤٹ کرنے کا طریقہ

datetime 21  فروری‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک) اگر آپ اپنی ضرورت کے تحت مختلف اوقات میں مختلف آلات پر اپنا جی میل اکاؤنٹ اوپن کرتے ہیں اور اکثر اوقات یہ بھول جاتے ہیں کہ آیا آپ نے اپنا اکاؤنٹ سائن آؤٹ کیا تھا یا نہیں تو آپ اس آسان طریقے پر عمل پیرا ہو کر اس پریشانی سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں ۔اس سے بھی ذیادہ اہم بات یہ ہے کہ جب آپ اپنے موبائل فون یا لیپ ٹاپ پر اپنا جی میل اکائنٹ اوپن کرتے ہوں اور وہ کہیں کھو جائیں یا چوری ہو جائیں تو آپ اپنا قیمتی ڈیٹا اس عمل کے زریعے صرف 2کلکس میں محفوظ کر سکتے ہیں ۔ایک سے زائد آلات سے جی میل اکاؤنٹ کو سائن آؤٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے ۔سب سے پہلے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر اپنا جی میل اکاؤنٹ لاگ ان کریں اور سکرول کرتے ہوئے اپنے ان باکس کے آخر میں چلے جائیں ۔ان باکس کے آخر میں آپکو ایک پرنٹ ’’لاسٹ اکاؤنٹ ایکٹیوٹی ‘‘نظر آئے گا اس کے ساتھ ’’ڈیٹیلز‘‘کا بٹن موجود ہوگا اسے کلک کر دیں ۔ بعد از ’’سائن آؤٹ آل ادر ویب سیشنز‘‘کو کلک کر دیں ۔ اس عمل کو کرنے سے آپکا جی میل اکاؤنٹ جہاں جہاں اوپن ہوا ہو گا خود بخود سائن آؤٹ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…