جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پانچواں کبوتر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

پانچواں کبوتر

پانچواں کبوتر…….. ماسٹر حسن اختر صاحب بچے کو بڑی جان مار کے حساب سکھا رھے تھے. وہ ریاضی کے ٹیچر تھے. اُنھوں نے زبیر کو اچھی طرح سمجھایا کہ دو جمع دو چار ہوتے ہیں-مثال دیتے ہوئے انھوں نے اسے سمجھایا کہ یوں سمجھو کہ میں نے پہلے تمھیں دو کبوتر دئے. ..پھر دو کبوتر… Continue 23reading پانچواں کبوتر

ایک حاجت مند حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب کے بعد آیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک حاجت مند حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب کے بعد آیا

ایک حاجت مند حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب کے بعد آیا . ‘ ابھی اس نے دستک نہ دی تھی کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی آواز اس کے کانوں میں پڑی۔ وہ اپنی اہلیہ سے شکایت کررہے تھے کہ ’’چراغ کی بتی موٹی ہے جو تیل… Continue 23reading ایک حاجت مند حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب کے بعد آیا

ہمارے شہر کا ایک شخص جب فوت ہوا تو اسے غسل دینے والے عالم نے دیکھا کہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ہمارے شہر کا ایک شخص جب فوت ہوا تو اسے غسل دینے والے عالم نے دیکھا کہ

ہمارے شہر کا ایک شخص جب فوت ہوا تو اسے غسل دینے والے عالم نے دیکھا کہ اس کا داہنا کندھا ایسے تھا جیسے کیسی نورانی شکل والے بزرگ کا چہرہ، قبر میں اتارتے وقت بھی عالم صاحب نے محسوس کیا کہ اس کے داہنے کندھے میں سے روشنی پھوٹ رہی تھی۔ دفن کے بعد… Continue 23reading ہمارے شہر کا ایک شخص جب فوت ہوا تو اسے غسل دینے والے عالم نے دیکھا کہ

مجھے ایک بار کسی کام کے سلسلے میں دوسرے شہر جانا پڑا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

مجھے ایک بار کسی کام کے سلسلے میں دوسرے شہر جانا پڑا

مجھے ایک بار کسی کام کے سلسلے میں دوسرے شہر جانا پڑا، جس بس میں میں سوار ہوا، وہ مسافروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ میری قسمت اچھی تھی کہ، جس سیٹ کے پاس میں کھڑا تھا اُس مسافر کو کوئی کام یاد آ گیا اور وہ سفر کے آغاز میں ہی اُتر گیا۔… Continue 23reading مجھے ایک بار کسی کام کے سلسلے میں دوسرے شہر جانا پڑا

ﺑﺎﭖ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﺍ، ﺍﯾﮏ ﺳﯿﭧ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ﺑﺎﭖ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﺍ، ﺍﯾﮏ ﺳﯿﭧ

ﺑﺎﭖ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﺍ، ﺍﯾﮏ ﺳﯿﭧ ﭘﺮﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺑﭽﮯ؟ ﺑﭽﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻓﺖ ﮐﮯ ﭘﺮﮐﺎﻟﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭨﺮﯾﻦ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﯽ ﺳﯿﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ،ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﭼﮭﯿﮍﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ… Continue 23reading ﺑﺎﭖ ﭼﺎﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﺍ، ﺍﯾﮏ ﺳﯿﭧ

اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟

اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟ 1- ایک مسیحی عورت سلطان صلاح الدین سے کہتی ھے، “میرا شوہر تمہاری قید میں ہے اب مجھے خرچہ تم دو۔” سلطان اس جنگی قید کو آزاد کرکے دونوں کو گھر تک پہنچنے کا خرچہ دے کر رخصت کرتا ھے۔ 2- ایک قبطی (غیر مسلم) عمر بن الخطاب کے… Continue 23reading اسلامی ریاست کیا ھو تی ھے؟

ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻠﮏ ﭘﺮﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا اور ملک کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں کے حکمران کو کہا کہ آپ کی رعایا میں شعور نہیں ہے حکمران نے کہا کہ وہ کیسے انگریز نے… Continue 23reading ایک انگریز اس ملک میں آیا اور اس ملک میں تجسس لینا شروع کر دیا

ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے

ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے،لوگوں سے پوچھا ، بھائی آپ کا کیا نام ہے؟ایک نے جواب دیا: حاجی ابراہیمدوسرے سے پوچھا اس نے جواب دیا : حاجی یعقوب۔غرض جس نے بھی جواب دیا سب نے اپنے ناموں کے ساتھ “حاجی” کا اضافہ کردیا۔ اب سب نے کہا ،… Continue 23reading ایک دفعہ مولانا اشرف علی تھانوی نماز کے وقت دیہات میں پہنچے

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔

ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔ راستے میں دریا عبور کرنا پڑتا تھا۔ آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں دریا عبور کرنے لگے۔ کشتی بیچ دریا پہنچی ہی تھی کی دریا میں طوفان آ گیا۔ اس صورتحال میں بیوی کا خوف سے… Continue 23reading ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رھا تھا۔

1 825 826 827 828 829 830 831 832 833 834 835 929