ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاش ! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا..!!

datetime 25  جنوری‬‮  2017

کاش ! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا..!!

وہ ایک یتیم بچہ تھا.. اس کے چچا نے اس کی پرورش کی تھی.. جب وہ بچہ جوان ھوا تو چچانے اونٹ ‘ بکریاں غلام دے کر اس کی حیثیت مستحکم کردی تھی..اس نے اسلام کے متعلق کچھ سنا تو دل میں توحید کا شوق پیدا ھوا لیکن چچا سے اس قدر ڈرتا تھا کہ… Continue 23reading کاش ! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا..!!

ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﻗﺪﺭﮮ ﮨﭧ ﮐﺮ ﮐﭩﯿﺎﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮔﯿﺎﺟﻮ ﺣﻖﮐﺎ ﻣﺘﻼﺷﯽ ﺗﮭﺎ.ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ:ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﺑﮭﻼ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓﮐﯿﺴﮯ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ؟ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮔﮩﺮﮮ ﺍﺳﺘﻐﺮﺍﻕ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺗﮭﮯ ﺳﻨﯽ ﺍﻥ ﺳﻨﯽﮐﺮﺩﯼ.ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ… Continue 23reading ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓ

میراسب کچھ لے لو،یہ جوتے مجھے دے دو‎

datetime 25  جنوری‬‮  2017

میراسب کچھ لے لو،یہ جوتے مجھے دے دو‎

ایک دن ایک سید زادہ حضرت نظام الدین اولیاء کی خدمت میں حاضر ہوااور عرض کی “یا حضرت میں ایک غریب سید زادہ ہوں اور سر پر جوان بیٹیوں کا بوجھ ہے۔۔ سادات گھرانے کی نسبت ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ بھی نہیں لے سکتا۔ آپ میرے دینی بھائی ہیں اور سید بھی ہیں آپ… Continue 23reading میراسب کچھ لے لو،یہ جوتے مجھے دے دو‎

اس کا بدن مر رھا تھا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

اس کا بدن مر رھا تھا

اس کا نام ڈاکٹر لارنس براؤن تھا وہ ایک کیتھولک عیسائی گھرانے میں پیدا ھوا تھامگر بقول اس کے وہ ھوش سنبھالنے کے بعد ایک دن کے لئے بھی عیسائی نہیں رھا تھا وہ ملحد ھو گیا تھا ، وہکسی خدا کا قائل نہیں تھا ،،،وہ نہ صرف امریکہ کا بہترین ھارٹ اسپیشلسٹ تھا بلکہ… Continue 23reading اس کا بدن مر رھا تھا

وہاں ایک مسافر بیٹھا ہے

datetime 25  جنوری‬‮  2017

وہاں ایک مسافر بیٹھا ہے

نام تو طیبہ تھا لیکن عرب اسے یثرب کہتے تھے، عربی میں یثرب تکلیف اور بیماری کے مقام کو کہا جاتا ہے، یہ بات تھی بھی درست، پورے عرب میں سب سے زیادہ بارشیں اسی علاقے میں ہوتی تھیں لہٰذا وادی میں زہریلے مادے پیدا ہو گئے تھے، جو بھی طیبہ میں قدم رکھتا بیمار… Continue 23reading وہاں ایک مسافر بیٹھا ہے

آہ، یہ کیا برا سال تھا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

آہ، یہ کیا برا سال تھا

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میں، میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہونے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال… Continue 23reading آہ، یہ کیا برا سال تھا

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ :ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ” ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮ۔ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ” ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ؟ ” ۔ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ “: ﺗﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﮨﮯ ” ۔ﻧﻮﺟﻮﺍن نے ﮐﮩﺎ :… Continue 23reading ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ

وہ اللہ سے لڑ رہاتھا

datetime 25  جنوری‬‮  2017

وہ اللہ سے لڑ رہاتھا

وہ اللہ سے لڑ رہاتھا‘ بچپن میں کسی نجومی نے اسے بتایا تھا وہ ستر سال کی عمر پائے گا‘ اس نے نجومی کی بات سنی اور بڑے دعوے سے جواب دیا ’’میں تمہیں ڈیڑھ سوسال تک زندہ رہ کر دکھاؤں گا‘‘ نجومی نے حیرت سے سیاہ فام نوجوان کی طرف دیکھا‘ نوجوان بولا ’’افسوس… Continue 23reading وہ اللہ سے لڑ رہاتھا

نسب بیعت سے دل کی کایا پلٹ گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2017

نسب بیعت سے دل کی کایا پلٹ گئی

حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ حضرت مرشد عالم رحمتہ اللہ علیہ کے اجل خلیفہ حضرت مولانا محمد اسماعیل واڈی دامت برکاتہم انگلینڈ میں ہیں‘ انہوں نے خود ایک واقعہ سنایا چونکہ انہوں نے یہ واقعہ مجھے سنایا اس لئے میں بھی آپ حضرات کو سنانے کی جرأت کر رہا ہوں… Continue 23reading نسب بیعت سے دل کی کایا پلٹ گئی

1 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 929