باپ لاجواب ہو کر بیٹے کا منہ تکتا رہ گیا
جمعہ کی نماز پڑھ کر باپ گھر میں داخل ہوا تو پانچ سالہ بچہ بھاگ کر ٹانگوں سے لپٹ گیا۔ باپ نے اٹھا کر سینے سے لگایا، ماتھا چوما اور بچے کو گود میں لیے صوفے پر بیٹھ گیا ۔ بیٹا لاڈ میں آکر بولا ۔ پاپا جی آپ کام پر مت جایا کریں سارا… Continue 23reading باپ لاجواب ہو کر بیٹے کا منہ تکتا رہ گیا











































