ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ذہین ترین بچہ۔۔صرف 4 سال کی عمر میں یونیورسٹی میں داخل ہونے والا بچہ جس کا آئی کیو لیول کیا تھا؟7

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے کم ینگ یونگ کی ذہانت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ کم ینگ یونگ کو دنیا کا سب سے ذہین بچہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور یہ صرف ۴ سال کی عمر میں ہی اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا چکا تھا۔ کم ینگ یونگ 4 سال کی عمر میں چار زبانوں پر عبوررکھتا تھا اور اس کا آئی کیو لیول اس وقت 210 یعنی سب سے زیادہ تھا۔ کم ینگ یونگ 1962میں پیدا ہوا اور اس کی ذہانت کو دیکھتے ہوئے 4 سال کی عمر میں

معروف یونیورسٹی اسے داخلہ دینے پر مجبور ہو گئی۔ کم ریاضی اور دیگر مضامین کے پیچیدہ سے پیچیدہ مسئلے بھی چند منٹ میں حل کر لیتا تھا۔ صرف 7 سال کی عمر میں کم کی ذہانت کو دیکھتے ہوئے امریکی خلائی ادارے ناسا نے اسے نوکری کی آفر بھی کر دی۔ اور محض چند سال بعد کم نے انتہائی کم عمر میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کر لی تھی۔ کم اس وقت شمالی کیونگ ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے نائب صدر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔واضح رہے کہ دنیا کا یہ ذہین ترین بچہ ایک مسلمان کا بیٹا ہے اور اس کے والد کا نام عباس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…