ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک محبت بھرا انسان سٹیشن پہ چھوڑ آیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ایک محبت بھرا انسان سٹیشن پہ چھوڑ آیا

وہ گورنمنٹ کے محکمے کا آفیسر تھا اسکی بدلی لاہور سے کراچی ہوئی ۔ بذریعہ ریل گاڑی اسکو کراچی جانا تھا چانچہ وہ سٹیشن پہنچا اور ٹکٹ خرید لی۔ گاڑی جس لائین پہ کھڑی تھی اسکو وہاں پہنچنا تھا اس نے سامان اٹھانے کے لیے قلی کو بلایا اور کہا بھئ میرا سامان گاڑی تک… Continue 23reading ایک محبت بھرا انسان سٹیشن پہ چھوڑ آیا

ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ

datetime 4  اپریل‬‮  2017

ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ

ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺗﻬﺎ – ﻭﻩ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﻬﺎ – ﮐﺴﯽ  ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎئو – ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺴﮧ ﮨﮯ ﻭﻩ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺑﻬﯽ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﮮ ﮔﺎ- ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ – ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ… Continue 23reading ﻏﺮﯾﺐ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ

جوہری اور چور

datetime 4  اپریل‬‮  2017

جوہری اور چور

ایک جوہری کے ساتھ ایک چور ہمسفر ہو گیا۔چور نے کیا دیکھا کہ جوہری کے پاس ایک قیمتی ہیرا ہے،دل ہی دل میں کہنے لگا کہ جب رات کو کہیں یہ جوہری سویا تو میں اس کے اسباب سےیہ ہیرا نکال کر فرار ہو جاؤں گا۔ جوہری اپنے ہمسفر چور کی نیت سے آگاہ ہو… Continue 23reading جوہری اور چور

اماں بھائی کب مرے گا؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

اماں بھائی کب مرے گا؟

ایک غریب خاندان تھا، یہ خاندان پانچ افراد پر مشتمل تھا، اکثر ان کے گھر میں فاقے رہتے تھے۔ گھر کا سربراہ اکثر بیمار رہتا تھا۔ آخر کار وہ بیماری کی وجہ سے فوت ہو گیا۔دیہات میں فوتگی پر رشتہ دار یا محلے دار فوتگی والے گھر کے لیے کھانا بناتے ہیں، اِس لیے ان… Continue 23reading اماں بھائی کب مرے گا؟

تو پھرکمال کیا ہے؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017

تو پھرکمال کیا ہے؟

ابوسعید ابوالخیر سے کسی نے کہا؛ ’’کیا کمال کا انسان ہو گا وہ جو ہوا میں اُڑ سکے۔ ابوسعید نے جواب دیا؛ ’’ یہ کام تو مکّھی بھی کر سکتی ہے اور اگر کوئی شخص پانی پر چل سکے اُس کے بارے میں آپ کا کیا فرمانا ہے؟ یہ بھی کوئی خاص بات نہیں ھے… Continue 23reading تو پھرکمال کیا ہے؟

زندگی بھر کی عبادت اور ایک گلاس پانی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

زندگی بھر کی عبادت اور ایک گلاس پانی

ایک صاحب نے خواب دیکھا کہ حشر بپا ہے اور ان کو بخش دیا گیا ہے،، آنکھ کھلی تو ان کو کوئی خاص خوشی محسوس نہ ہوئی، سوچا یہ تو ہونا ہی تھا، ہم نے بھی کوئی کم عبادتیں تو نہیں کی ہوئی ناں ! اگلی رات آئی تو پھر خواب شروع ہوا ! اب… Continue 23reading زندگی بھر کی عبادت اور ایک گلاس پانی

عبادت میں دکھلاوا

datetime 4  اپریل‬‮  2017

عبادت میں دکھلاوا

حضرت مالک بن دینار بہت خوبصورت اور دولتمند تھے۔ جب آپ دمشق میں تھے تو آپ ایک مسجد میں اکثر اعتکاف کیا کرتے, ایک مرتبہ خیال آیا کہ کوئی ایسی صورت پیدا ہو جائے کہ مجھے اِس مسجد کا متولی بنا دیا جائے۔ چنانچہ آپ نے اعتکاف اور اتنی کثرت سے نمازیں پڑھیں کہ ہر… Continue 23reading عبادت میں دکھلاوا

بازگشت

datetime 4  اپریل‬‮  2017

بازگشت

ایک لڑکا اپنے باپ کے ہمراہ پہاڑوں کے درمیان ٹہل رہا تھا۔ اچانک وہ لڑکا اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور گر پڑا۔ اُسے چوٹ لگی تو بے ساختہ اُس کے حلق سے چیخ نکل گئی! ’’آہ… آ… آ… آ!‘‘ اُس لڑکے کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اُسے پہاڑوں کے درمیان کسی… Continue 23reading بازگشت

حسن اخلاق نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

حسن اخلاق نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا

29نومبر 2003ء کی خوش گوار صبح تھی موسم کہر آلود تھا، ذرا سی خنکی بھی تھی تقریباً 9 بجے صبح میں اپنی بچی سمتا کو گود میں لے کر کانپور سے لکھنؤ جانے والی بس پر بیٹھ گئی، تھوڑی دیر بعد بس چل پڑی اور مسافروں نے اپنا اپنا ٹکٹ بنوانا شروع کیا میں نے… Continue 23reading حسن اخلاق نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا

1 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 689 929