ساری رات اس حال میں گزری
ایک روز علیؓ جبکہ وہ کم عمر لڑکے تھےنبی کریمؐ کے گھر آئے تو دیکھا کہ آنحضورؐ قیام کی حالت میں ہیں اور آپؐ کے برابر حضرت خدیجہؓ کھڑی ہیں اور دونوں نماز پڑھ رہے ہیں۔ حضرت علیؓ نے متحیر ہو کر پوچھا: اے محمدؐ یہ کیاہے؟ نبی مکرمؐ نے رخ انور پھیرا اور فرمایا:… Continue 23reading ساری رات اس حال میں گزری











































