پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

پگڑی کن امراض سے بچاتی ہے؟

datetime 24  جون‬‮  2017

پگڑی کن امراض سے بچاتی ہے؟

ڈاکٹر عزیز احمد ایک ماہر نفسیات ہیں۔ فرمانے لگے کہ میں جب اعلیٰ ڈگری کے لیے بیرون ملک گیا تو وہاں نفسیاتی امراض سے بچنے کے لیے پگڑی نما ایک کپڑا سر پر باندھا جاتا تھا۔ میں نے جب دیکھا تو فوراً بولا ’’یہ تو پگڑی ہے اور جس انداز سے آپ باندھ رہے ہیں،… Continue 23reading پگڑی کن امراض سے بچاتی ہے؟

میں گفتگو کے محاذ پر بھی اس سے شکست کھا گیا ہوں

datetime 24  جون‬‮  2017

میں گفتگو کے محاذ پر بھی اس سے شکست کھا گیا ہوں

خلیفہ ابو جعفر منصور کے سامنے ایک سپہ سالار کو پیش کیا گیا۔ یہ سپہ سالار خلیفہ کے ایک فوجی دستے کو شکست دے چکا تھا۔ اسے دیکھ کر خلیفہ منصور غصے سے بے قابو ہو گیا۔ اس نے چلا کر کہا ’’اے مرد و عورت کے بیٹے! تجھ جیسا کمینہ شخص میرے عظیم لشکر… Continue 23reading میں گفتگو کے محاذ پر بھی اس سے شکست کھا گیا ہوں

شروع میں ہر بُرائی چھوٹی معلوم ہوتی ہے

datetime 24  جون‬‮  2017

شروع میں ہر بُرائی چھوٹی معلوم ہوتی ہے

نوشیرواں عادل ایک مشہور بادشاہ تھا۔ایک دن وہ درباریوں کے ساتھ شکار کیھلنے گیا۔جب شکار کیا ہوا گوشت پکانے کا وقت آیا تو باورچی کو پتا چلا کہ وہ نمک لانا بھول گیا ہے۔اس نے ایک غلام کو آواز دی اور کہا،”ذرا دوڑ کر قریبی گاٶں سے تھوڑا سا نمک لے آٶ۔“ بادشاہ نے باورچی… Continue 23reading شروع میں ہر بُرائی چھوٹی معلوم ہوتی ہے

حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں 40روز کس طرح رہے ہونگے ؟

datetime 24  جون‬‮  2017

حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں 40روز کس طرح رہے ہونگے ؟

جناب انتظام اللہ شہابی کی کتاب ’’جغرافیہ قرآن‘‘ میں حضرت یونس علیہ السلام بن متی کو حضرت یوسف علیہ السلام کے چھوٹے بھائی بن یامین کا سبط (نواسہ) لکھا ہے۔ اسی کتاب میں ’’مسلم راج پوت گزٹ‘‘ ۸۲۹۱ء کے حوالے سے لکھا ہے کہ ڈاکٹر امروز جان ولسن، فیلو، کوئنز کالج آکسفورڈ(Dr. Imroz John Wilson,… Continue 23reading حضرت یونس ؑ مچھلی کے پیٹ میں 40روز کس طرح رہے ہونگے ؟

نپولین نے پوچھے جانے والے سوال کا کیسے جواب دیا؟

datetime 23  جون‬‮  2017

نپولین نے پوچھے جانے والے سوال کا کیسے جواب دیا؟

یہ اس دور کی بات ہے جب نپولین نے روس پر حملہ کیا تھا۔ اس کے فوجی دستے ایک اور چھوٹے سے قصبے میں جنگ میں مصروف تھے۔ اتفاق سے نپولین اپنے آدمیوں سے بچھڑ گیا۔ کاسک فوج کے ایک دستے نے نپولین کو پہچان لیا اور شہر کی پرپیچ گلیوں میں اس کا تعاقب… Continue 23reading نپولین نے پوچھے جانے والے سوال کا کیسے جواب دیا؟

ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ سادگی

datetime 23  جون‬‮  2017

ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ سادگی

ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﻜﻬﻦ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻮ ﺗﻴﺎﺭ ﻛﺮ ﻛﮯ ﺩﻳﺎ ﺗﻬﺎ ﻭﻩ ﺍﺳﮯ ﻟﻴﻜﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻛﻰ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﻴﺎ، ﯾﮧ ﻣﻜﻬﻦ ﮔﻮﻝ ﭘﻴﮍﻭﮞ ﻛﻰ ﺷﻜﻞ ﻣﻴﮟ ﺑﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﻬﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﭘﻴﮍﮮ ﻛﺎ ﻭﺯﻥ ﺍﻳﮏ ﻛﻠﻮ ﺗﻬﺎ۔ ﺷﮩﺮ ﻣﻴﮟ ﻛﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﻜﻬﻦ ﻛﻮ ﺣﺴﺐ ﻣﻌﻤﻮﻝ… Continue 23reading ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ سادگی

یۂ عبرت کی جاء هے تماشہ نہیں هے

datetime 23  جون‬‮  2017

یۂ عبرت کی جاء هے تماشہ نہیں هے

اﯾﮏ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺳﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﻤﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﺳﮯ 19ﻧﻮﻣﺒﺮ 2011ﮐﻮﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ً ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﯾﺎﭼﮭﮯ ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎ ﮨﻮ ﺍ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ…ﺍﺱ ﻣﯿﮞﻨﮧ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ… Continue 23reading یۂ عبرت کی جاء هے تماشہ نہیں هے

میں بادشاہ بن کر نہیں آیا

datetime 23  جون‬‮  2017

میں بادشاہ بن کر نہیں آیا

سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کو جب مصر کا گورنر مقرر کیا گیا تو آپ جب مصر تشریف لائے تو کہا گیا:’’حضور آپ بڑی لمبی مسافت سے تشریف لائے ہیں پہلے آرام کر لیں۔‘‘۔۔۔۔۔ سلطان ایوبی نے جواب دیا:’’میرے سر پر جو دستار رکھ دی گئی ہے میں اس کے اہل نہ تھا۔ اس دستار نے… Continue 23reading میں بادشاہ بن کر نہیں آیا

سنترہ شیشے کی بوتل میں کس طرح داخل ہوگیا؟ سبق آموز تحریر

datetime 23  جون‬‮  2017

سنترہ شیشے کی بوتل میں کس طرح داخل ہوگیا؟ سبق آموز تحریر

وہ سادہ سا عام معصوم بچوں کی طرح ایک ہونہار بچہ تھا اس کی عمر نو سال رہی ہوگی ایک دفعہ اپنی ماں کے ساتھ کسی گارڈن میں گھومنے گیا ہوا تھااسے اس کی ماں نے ایک شیشے کی بوتل دکھائی جس کے اندر ایک بڑا سنترہ رکھا ہوا تھا۔ ماں کے بتانے پر بچے… Continue 23reading سنترہ شیشے کی بوتل میں کس طرح داخل ہوگیا؟ سبق آموز تحریر

1 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 929