دیوار چین کی تعمیر
انسانی معاشرے کی تاریخ زمانہ قبل از تاریخ سے ہی خانہ بدوش حملہ آوروں اور متمدن انسانی آبادیوں کے درمیان آویزشوں اور چپقلشوں کی کہانی ہے۔ قدیم انسانی معاشرے کی ان ابتدائی چپقلشوں کا نشان، آج دنیا کے کسی ملک میں بھی اتنا واضح نہیں ہے جتنا ہمارے ہمسایہ ملک چین میں ہے۔ عظیم دیوار… Continue 23reading دیوار چین کی تعمیر











































