پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئی ہے جو عبرت پکڑے ؟؟؟؟

datetime 23  جون‬‮  2017

کوئی ہے جو عبرت پکڑے ؟؟؟؟

یہ سلطانہ بیگم ہیں …. !!!! کلکتہ کے قریب ھوورا کے ایک غریب محلّہ میں رہنے والی ” شہزادی ” !!! حکومت کی طرف سے انہیں تقریباً 6 ہزار وظیفہ مل رہا ہے جس سے بمشکل گزارا چلتا ہے- یہ دو کمروں کے ایک چھوٹے سے مکان میں پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے کے ساتھ… Continue 23reading کوئی ہے جو عبرت پکڑے ؟؟؟؟

ﻣﺎﻝ ﺩﺍﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ

datetime 23  جون‬‮  2017

ﻣﺎﻝ ﺩﺍﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ

ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﻼ ﻧﺼﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺗﺮﮐﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺍﺡ ﺳﮯ ﺑﻬﺮﭘﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻣﻼ ﺩﻭ ﭘﯿﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﺦ ﭼﻠﯽ ﮐﮯ ﻟﻄﯿﻔﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﯿﮟ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﻧﺼﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﻟﻄﯿﻔﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﺰﮮ ﻟﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ… Continue 23reading ﻣﺎﻝ ﺩﺍﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ

روٹیاں کتنی تھیں؟ عبرت انگیز واقعہ

datetime 23  جون‬‮  2017

روٹیاں کتنی تھیں؟ عبرت انگیز واقعہ

حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے،راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟ اس نے کہا:میرے پاس دو درہم ہیں۔ حضرت عیسیؑ نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال کر اسے دیا اور فرمایا:یہ تین درہم ہوجائیں گے،قریب ہی آبادی ہے… Continue 23reading روٹیاں کتنی تھیں؟ عبرت انگیز واقعہ

ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

datetime 23  جون‬‮  2017

ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

ﺷﺎﺭﮎ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ کچھ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻣﭽﮭﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺷﺎﺭﮎ ﺍﻥ ﮐﻮ کچھ ﮨﯽ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﺏ ﺍﯾﻤﻠﯽ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﺮﯾﻦ ﺑﺎﺋﯿﻮﻟﻮﺟﺴﭧ ﮨﮯ ﻧﮯ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﮐﻨﭩﯿﻨﺮ ﮐﻮ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺣﺼﻮﮞ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ

شیر رزق کیلئے ہُدہُد کی دعا کا محتاج

datetime 23  جون‬‮  2017

شیر رزق کیلئے ہُدہُد کی دعا کا محتاج

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮐﺴﯽ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﭼﺎﺭ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺗﮏ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ۔ﺷﺪﯾﺪ ﺧﺸﮏ ﺳﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﻗﺤﻂ ﺯﺩﮦ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻋﻼﻗﮧ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔ﺟﻮ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﭽﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ﺍُﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻞ کا ﻭﮦ ﮐﻤﺰﻭﺭ ہُدہُد ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ تھا۔ ﯾﮧ ﺑﮯ ﭼﺎﺭہ… Continue 23reading شیر رزق کیلئے ہُدہُد کی دعا کا محتاج

تین چیزیں حق ہیں

datetime 23  جون‬‮  2017

تین چیزیں حق ہیں

ایک آدمی نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نازیبا کلمات کہے اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سب و شتم کیا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کی طعن زنی کا کوئی جواب نہ دیا، صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خاموش رہے۔ نبی کریمﷺ، حضرت ابوبکر رضی اللہ… Continue 23reading تین چیزیں حق ہیں

ایک مسلمان سپہ سالار عیسائی لڑکی کی عزت کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کرتا ہے

datetime 23  جون‬‮  2017

ایک مسلمان سپہ سالار عیسائی لڑکی کی عزت کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کرتا ہے

سامان جہازوں سے اتار لینے کے بعد سپہ سالار ملاحوں سے مخاطب ہواملاح حیران و پریشان اس کا منہ دیکھنے لگے ۔ ایسا حکم وہی سالار دے سکتا ہے جس کا دماغی توازن خراب ہو چکا ہو۔ مسلمانوں ۔۔۔۔۔ !! سپہ سالار لشکر سے مخاطب ہوا ۔جہازوں کو آگ لگا دو ۔ہم زندہ واپس جانے… Continue 23reading ایک مسلمان سپہ سالار عیسائی لڑکی کی عزت کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کرتا ہے

جنہیں آئن سٹائن نے جینئس کہا اور ہٹلر نے کار تحفے میں دی، ایک عظیم مسلمان شخصیت

datetime 22  جون‬‮  2017

جنہیں آئن سٹائن نے جینئس کہا اور ہٹلر نے کار تحفے میں دی، ایک عظیم مسلمان شخصیت

‎لاہور اچھرہ کے ذیلدار روڈ پر پرانے مکان میں کھڑی 1942 کی مرسیڈیز رینالٹ اور اس کے برابر دو قبریں کس کی ہیں؟ ‎علامہ مشرقی-نوبل پرائز کے لئے نامزد ایک جینئیس جس کو ہماری قوم اور تاریخ دانوں نے فراموش کردیا۔ ‎لاہور کےاچھرہ کی تنگ گلیوں سے گزر کر جب آپ ذیلدار روڈ پر پہنچیں… Continue 23reading جنہیں آئن سٹائن نے جینئس کہا اور ہٹلر نے کار تحفے میں دی، ایک عظیم مسلمان شخصیت

صرف دو روٹیوں کی طلب گار ہوں کیا وہ یہ دو روٹیاں دے سکتا ہے؟

datetime 22  جون‬‮  2017

صرف دو روٹیوں کی طلب گار ہوں کیا وہ یہ دو روٹیاں دے سکتا ہے؟

بوٹا سنگھ، جالندھر کا ایک کسان تھا۔ برما کے محاذ کا یہ سپاہی انگریز کی جنگ لڑ کر وطن واپس لوٹا تو ہمیشہ سے اس کا راستہ تکتی آنکھیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہو چکی تھیں۔ پوہ کا مہینہ آتا تو سونے دالان میں جاڑوں کی دھوپ کے بدلتے رنگ بوٹا کو بہت اکیلا… Continue 23reading صرف دو روٹیوں کی طلب گار ہوں کیا وہ یہ دو روٹیاں دے سکتا ہے؟

1 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 929