پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

دیوار چین کی تعمیر

datetime 20  جون‬‮  2017

دیوار چین کی تعمیر

انسانی معاشرے کی تاریخ زمانہ قبل از تاریخ سے ہی خانہ بدوش حملہ آوروں اور متمدن انسانی آبادیوں کے درمیان آویزشوں اور چپقلشوں کی کہانی ہے۔ قدیم انسانی معاشرے کی ان ابتدائی چپقلشوں کا نشان، آج دنیا کے کسی ملک میں بھی اتنا واضح نہیں ہے جتنا ہمارے ہمسایہ ملک چین میں ہے۔ عظیم دیوار… Continue 23reading دیوار چین کی تعمیر

ایک بھیانک تاریخ

datetime 20  جون‬‮  2017

ایک بھیانک تاریخ

اور پھر ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا‘یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچ گیا‘شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں‘کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا‘وہ بندر گاہ پہنچا‘ اس نے بادشاہ اور اس کے حواریوں کو… Continue 23reading ایک بھیانک تاریخ

ماچس کیسے ایجاد ہوئی ؟

datetime 20  جون‬‮  2017

ماچس کیسے ایجاد ہوئی ؟

انسان ہزاروں برس سے زیادہ عرصے سے آگ سے کھیلتا آ رہا ہے لیکن کوئی بھی ایسی چیز ایجاد نہیں کر سکا تھا جس کے ذریعے آسانی سے آگ جلائی جا سکے۔ آخر ایک برطانوی ادویات ساز نے ماچس ایجاد کر لی۔ یہ 1826ء کا واقعہ ہے۔ جان واکر چند کیمیائی مادوں کو ایک برتن… Continue 23reading ماچس کیسے ایجاد ہوئی ؟

ماں کی خدمت کا کچھ اچھا بدلہ نہیں ملا

datetime 20  جون‬‮  2017

ماں کی خدمت کا کچھ اچھا بدلہ نہیں ملا

میں میرا چشمہ میرے گھٹنے تلے آ کر ٹوٹ گیا جو میں نے اتار کر نیچے رکھ دیا تھا۔‘‘ وہ سانس لینے کے لیے لمحہ بھر رکے تو میں نے کہا کہ یہ تو آپ کے ساتھ بہت بری ہوئی۔آپ کو یہ خیال نہیں آیا کہ میں اعلیٰ ترین درجے کی نفلی عبادت میں مشغول… Continue 23reading ماں کی خدمت کا کچھ اچھا بدلہ نہیں ملا

ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟

datetime 20  جون‬‮  2017

ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟

ﺧﺮﺍﺳﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﺨﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ‘ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻏﻼﻡ ﮨﺎتھ ﺑﺎﻧﺪﮬﮯ ﻣﻮﺩﺏ ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎ ‘ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺳﺨﺖ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﮭﯽ… Continue 23reading ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﮑﮭﯽ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟

تقدیرکا پردہ

datetime 20  جون‬‮  2017

تقدیرکا پردہ

ایک بار حضرت سلمان علیہ السلام نے سارے پرندوں کو حکم دیا کہ سب اپنا اپنا کمال جو وہ رکھتے ہیں بیان کریں۔ چناچہ  سب نے اپنا اپنا کمال بیان کرنا شروع کیا۔ ہدہد کی باری آئی تو وہ کہنے لگا۔ “حضور! مجھ میں یہ کمال ہے کہ میں آسمان کی بلندیوں سے بھی زمین… Continue 23reading تقدیرکا پردہ

ﭼﻮﺭ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ

datetime 20  جون‬‮  2017

ﭼﻮﺭ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ

ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﮐﯽ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺷﺨﺺ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﻮ ﮔﺎ؟ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ  ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﺭ ﭼﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ‘ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﮐﺮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ‘ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ” :ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻮ‘ ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ۔“ ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﻧﻤﺎﺯ… Continue 23reading ﭼﻮﺭ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ

میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں

datetime 20  جون‬‮  2017

میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں

ایک مطلق العنان حکمران کے سامنے اس کے منہ پر اسے برا بھلا کہہ دینا جان جو کھوں کا کام ہے۔ کیونکہ مطلق العنان حکمران خود کو کسی قانون کا پابند نہیں سمجھتا۔ سلیمان بن عبدالملک کے ساتھ بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ ایک دل جلے نےسلیمان بن عبدالملک کے سامنے بھرے دربار… Continue 23reading میرا تو جی چاہتا ہے کہ اس کا سر قلم کروا دوں

صدقہ

datetime 20  جون‬‮  2017

صدقہ

ایک روز اشفاق احمد نے کہا۔۔قدسیہ ! نور بابا کی بات میرے دل میں کھب گئی ہے۔فرماتے ہیں کوئی چیز خریدو تو پہلے حلال کرلو ‘ پھر استعمال کرو۔میں نے پوچھا۔ وہ کیسے؟بابا جی بولے۔اپنے لیے چار قمیضیں خریدو تو ساتھ کم از کم ایک قمیض اللہ کے نام پر دینے کے لیے ضرور خریدو۔… Continue 23reading صدقہ

1 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 929