منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

فرینک زاپا

datetime 4  اگست‬‮  2017

فرینک زاپا

کچھ لوگ بادلوں کی طرح ہوتے ہیںجب وہ چلے جاتے ہیں تو موسم خوشگوار ہوجاتا ہےتم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔والٹ ڈیزنی شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔جب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہواُس وقت تک محنت کروجب تک… Continue 23reading فرینک زاپا

غلطی

datetime 4  اگست‬‮  2017

غلطی

جس نے کبھی غلطی نہیں کی اس نے کبھی کوئی نئی بات تلاش نہیں کی۔آئن سٹائناس سے تو خاموشی بہتر ہے کہ کسی کو دل کی بات کہہ کر پھر اس کو کہا جائے کہ کسی کو نہ کہنا۔شیخ سعدی لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیںجنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیرپتا نہیں… Continue 23reading غلطی

لیڈی گاگا

datetime 4  اگست‬‮  2017

لیڈی گاگا

ماضی کو مٹا ؤ، حال کو سمیٹواور ایک بہتر مستقبل کی تیاری کرومرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔سعادت حسین منٹوجس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیںوہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہےحضرت علیؓہر زخم کا ایک نشان ہوتا… Continue 23reading لیڈی گاگا

مارٹن لوتھر کنگ

datetime 4  اگست‬‮  2017

مارٹن لوتھر کنگ

صحیح کام کرنے کیلئےوقت کا انتظار نہیں کیا جاتاخوبصورتی کی تلاش میں ہم چاہے پوری دُینا کا چکر لا آئیں، مگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں مِلے گی۔ (ایمرسن) “انسانوں سے محبت کرنا ہی داراصل اللہ سے محبت کرنا ہے، اور انسانوں‌کی خدمت ہی اللہ کی خِدمت ہے۔“ایسے فائدے سے گریز کرنا چاہیئے جس… Continue 23reading مارٹن لوتھر کنگ

امام جعفر صادق

datetime 4  اگست‬‮  2017

امام جعفر صادق

خوشامدی لوگ تیرے لئے تکبر کا تخم ہیں۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔ ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش… Continue 23reading امام جعفر صادق

ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 3  اگست‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ

اگر تم کچھ سوچنے جارہے ہو تو بہتر ہے کچھ بڑا سوچو دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ آسکر وائلڈ۔ بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔ مارٹن لوتھر سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے، اور جو یہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ

رونالڈو

datetime 3  اگست‬‮  2017

رونالڈو

جیتتے وہی ہیں جو جیتنے کیلئے کھیلتے ہیں دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ آسکر وائلڈ۔ بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔ مارٹن لوتھر سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے، اور جو یہ کرگیا وہی حقیقی انسان… Continue 23reading رونالڈو

فرینک زاپا

datetime 3  اگست‬‮  2017

فرینک زاپا

ہر زخم کا ایک نشان ہوتا ہے اور ہر نشان ایک کہانی بتاتا ہے. مرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔ سعادت حسین منٹو جس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیں وہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہے حضرت… Continue 23reading فرینک زاپا

ابراہام لنکن

datetime 3  اگست‬‮  2017

ابراہام لنکن

اپنا مستقبل جاننا چاہتے ہو تو اس بات کو سمجھو کہ تم اپنے ہاتھ سے اپنا مستقبل بنا رہے ہو۔ ابراہام لنکن۔میں آہستہ چلتا ہوں مگر میں کبھی پیچھے کی جانب نہیں جاتا۔ ابراہام لنکن۔سب کچھ تب تک نا ممکن ہی لگتا ہے جب تک وہ مکمل نہیں ہو جاتا۔ نیلسن منڈیلا ۔اگر ہر بھونکنے… Continue 23reading ابراہام لنکن

1 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 929