کچھ لوگ بادلوں کی طرح ہوتے ہیںجب وہ چلے جاتے ہیں تو موسم خوشگوار ہوجاتا ہےتم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔والٹ ڈیزنی
شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔جب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہواُس وقت تک محنت کروجب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہوبل گیٹس دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اکثرہم خود کو اُداس کرلیتے ہیںلیڈی گاگا٭کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا۔ اللہ سب کا رازق ہے۔٭بڑے بڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی خدا کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔٭خداوند تعالٰی متحمل بھی ہے اور رحیم و کریم بھی۔ وہ گناہ گاروں کو توبہ کے لئے مہلت دیتا ہے۔توبہ کرنے والوں کو دامن رحمت میں ڈھانپ لیتاہے۔ ٭نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کاکی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتاجب تو خدا سے مغفرت و عطا کا طالب ہے تو جن لوگوں کی امیدیں تیری ذات سے وابستہ ہیں تو انہیں بھی محروم و مایوس نہ کر۔٭جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔*جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے*آخرت میں نیکیوں کے مطابق مرتبے ملتے ہیں اس لئے نیکی کرو۔