ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

امام جعفر صادق

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوشامدی لوگ تیرے لئے تکبر کا تخم ہیں۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔

ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہے کہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر) ۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس ایڈیسن)۔ کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے( گیلیلیو)جو دوست کے دکھ کو دیکھ کر دکھی نہیں ہوتے ان پہ بڑی آفت آتی ھےانسانوں کی بے غرض خدمت کرنا یہی انسانیت کی معراج ھےزندگی کا سبھےزندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہےہمیشہ کیے جانے والے اعمال اللہ تعالی کومحبوب ترین اعمال ہیں اگرچہ وہ تھوڑا ہی ہو “اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی”جب کہو تو عدل وانصاف کی بات کرو۔صبراورنماز سے مدد حاصل کرو۔لوگوں کواچھی بات کہو۔جب معاھدہ کرو تواللہ تعالی کے معاھدہ کوپورا کرو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…