منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ ہی اللہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

اللہ ہی اللہ

آسٹریلیا کے کسی چڑیا گھر میں ایک کینگرو بند تھا‘ یہ کینگرو روز پنجرے کی دیوار پھلانگ کر باہر آ جاتا تھا‘ انتظامیہ نے ۔۔(اسے) محصور رکھنے کےلئے پنجرے کی ۔۔دیواریں اونچی کرنا شروع کر دیں‘ پہلے دن دیوار پانچ فٹ اونچی کی گئی ۔۔لیکن کینگرو پنجرے سے باہر آگیا‘ اگلے دن دیوار مزید پانچ… Continue 23reading اللہ ہی اللہ

بابائے قوم قائد اعظم کی بیٹی ’دینا جناح‘ برسوں بعد مزار قائد پر آئیں تو انہوں نے وزیٹرز بک میں کیا لکھا؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

بابائے قوم قائد اعظم کی بیٹی ’دینا جناح‘ برسوں بعد مزار قائد پر آئیں تو انہوں نے وزیٹرز بک میں کیا لکھا؟

‎
دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،‎ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ
ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ
ﮐﮯ… Continue 23reading بابائے قوم قائد اعظم کی بیٹی ’دینا جناح‘ برسوں بعد مزار قائد پر آئیں تو انہوں نے وزیٹرز بک میں کیا لکھا؟

آسمان کی آفتیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

آسمان کی آفتیں

خلیفہ ہارون الرشید عباسی خاندان کا پانچواں خلیفہ تھا‘ عباسیوں نے طویل عرصے تک اسلامی دنیا پر حکومت کی لیکن ان میں سے شہرت صرف ہارون الرشید کو نصیب ہوئی۔ ہارون الرشید کے دور میں ایک بار بہت بڑا قحط پڑ گیا۔ اس قحط کے اثرات سمرقند سے لے کر بغداد تک اور کوفہ سے… Continue 23reading آسمان کی آفتیں

?پھر اللہ کہاں ہے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

?پھر اللہ کہاں ہے

سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک دن مدینہ کے قریب اپنے ساتھیوں کے ساتھ صحرا میں تھے .اور بیٹھے کھانا کھا رہے تھے وہاں سے ایک چروہے کا گزر ہو اابن عمر رضی اللہ عنہما نے اُسے کھانے کی دعوت دی چرواہے نے کہا میں نے روزہ رکھا ہوا ہے. سید… Continue 23reading ?پھر اللہ کہاں ہے

دریا کل جاری ہو جائے گا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017

دریا کل جاری ہو جائے گا

خدا ایسوں کی بھی سنتا ہے:صاحب روح المعانی نے لکھا ہے کہ فرعون کے پاس کچھ لوگ آئے اور کہا کہ بارش نہیں ہو رہی ہے اور دریائے نیل بند ہے، آپ جاری کرا دیجئے، اس لیے کہ آپ کو ہم نے معبود بنایا ہے۔ اس نے کہا اچھی بات ہے، دریا کل جاری ہو… Continue 23reading دریا کل جاری ہو جائے گا

جب اسرائیل نے کس اہم ترین اسلامی ملک پر ایٹم بم چلانے کا فیصلہ کر لیا تھا، اسرائیل کو کس نے اور کیوں باز رکھا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

جب اسرائیل نے کس اہم ترین اسلامی ملک پر ایٹم بم چلانے کا فیصلہ کر لیا تھا، اسرائیل کو کس نے اور کیوں باز رکھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک امریکی تھنک ٹینک نے انکشاف کیا ہے کہ 1967 میں لڑی جانے والی عرب اسرائیل جنگ کے دوران صیہونی ریاست نے ممکنہ شکست کے پیش نظر مصر پر ایٹم بم کا حملہ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی تھیںلیکن اس کے انتہائی تباہ کن اثرات کو دیکھتے ہوئے عالمی طاقتوں نے اسرائیل کو… Continue 23reading جب اسرائیل نے کس اہم ترین اسلامی ملک پر ایٹم بم چلانے کا فیصلہ کر لیا تھا، اسرائیل کو کس نے اور کیوں باز رکھا

چور کی مدد

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

چور کی مدد

حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں تبریز شہر میں ایک عابد زاہد شخص رہتا تھا۔ جب لوگ نیند کے مزلے لوٹ رہے ہوتے یہ عابد شب بیداری کرتا اور عبادت الٰہی میں مشغول رہتاتھا۔ ایک رات وہ اپنی عبادت میں مشغول تھا کہ ای چور اس کے پڑوں میں گھس گیا۔ اس… Continue 23reading چور کی مدد

’’مجھے وزیر اعظم بنوا دیں،میں آپ کی بھرپور خدمت کروں گا‘‘ مولانا فضل الرحمن نے وزارت عظمی کیلئے امریکہ سے کس طرح مدد مانگی تھی؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

’’مجھے وزیر اعظم بنوا دیں،میں آپ کی بھرپور خدمت کروں گا‘‘ مولانا فضل الرحمن نے وزارت عظمی کیلئے امریکہ سے کس طرح مدد مانگی تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف سینئر کالم نویس و تجزیہ نگار عبد القادر حسن نے ماہ جنوری 2014 کے اپنے کالم شائع شدہ ’’ایکسپریس‘‘ میں انکشاف کیا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے امریکہ سے پاکستان کا وزیر اعظم بننے کیلئے مدد مانگی تھی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے انہی دنوں کے… Continue 23reading ’’مجھے وزیر اعظم بنوا دیں،میں آپ کی بھرپور خدمت کروں گا‘‘ مولانا فضل الرحمن نے وزارت عظمی کیلئے امریکہ سے کس طرح مدد مانگی تھی؟

ایک پرچون فروش ، ملٹی نیشنل کمپنی اور اربوں ڈالر کا مالک کیسے بنا؟ کامیابی کی عظیم داستان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

ایک پرچون فروش ، ملٹی نیشنل کمپنی اور اربوں ڈالر کا مالک کیسے بنا؟ کامیابی کی عظیم داستان

جرمنی کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ارب پتی ’’ایلڈی ڈسکاؤنٹ سپرمارکیٹ‘‘ کا جانشین ’’برتھولڈالبریکت‘‘ 58 سال کی عمر میں گزشتہ دنوں انتقال کرگیا۔ البریکت فیملی سے تعلق رکھنے والے برتھولڈ اور اس کے بھائی ’’تھیوجونیئر‘‘ کی مشترکہ دولت کا تخمینہ تقریباً 18 ارب ڈالر ہے اور یہ خاندان جرمنی کا دوسرا امیرترین خاندان… Continue 23reading ایک پرچون فروش ، ملٹی نیشنل کمپنی اور اربوں ڈالر کا مالک کیسے بنا؟ کامیابی کی عظیم داستان

1 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 929