منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

کھانے کے بعد ان آٹھ کاموں سے پرہیز کریں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

کھانے کے بعد ان آٹھ کاموں سے پرہیز کریں

ہم خود کو جسمانی طور پر تندرست ،توانا اور فٹ رکھنے کے لیے د ن رات جتن کرتے ہیں۔ اچھے تنائج کے لیے ہم متوازن خوراک کھاتے ہیں ،ورزش کرتے ہیں۔لیکن اس سارے عمل میں ہماری تمام تر توجہ ان باتوں پر ہوتی ہے جو کرنے کی ہیں۔ اس طرف بہت کم لوگ دھیان دیتے… Continue 23reading کھانے کے بعد ان آٹھ کاموں سے پرہیز کریں

زنا کی سزا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

زنا کی سزا

قبیلہ غامِد (قبیلۂ جُہَینَہ کی ایک شاخ ) کی عورت تھی۔ اُس نے بھی آکر چار مرتبہ اقرار کیا کہ وہ زنا کی مرتکب ہوئی ہے اور اسے ناجائز حمل ہے۔ آپؐ نے اُس سے بھی پہلے اقرار پر فرمایا ویحک ارجعی فاستغفری الی اللہ و توبی الیہ (اری چلی جا، اللہ سے معافی مانگ… Continue 23reading زنا کی سزا

وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن اسے کیوں نکالا نہیں جا سکتا۔۔ حیران کن رپورٹ!!

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن اسے کیوں نکالا نہیں جا سکتا۔۔ حیران کن رپورٹ!!

اوک لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے سب سے پر اسرار کنویں میں سونے کی موجودگی کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق برقی آلات نے ثابت کر دیا ہے کہ اوک آئی لینڈ میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن یہ سونا آج تک نکالا نہیں جا سکا۔ اوک لینڈ کا یہ خزانہ اتنی ہوشیاری اور مضبوطی سے کنوئیں… Continue 23reading وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن اسے کیوں نکالا نہیں جا سکتا۔۔ حیران کن رپورٹ!!

جب کوئی مصیبت آجائے تو اسے خندہ پیشانی سے قبول کرلے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

جب کوئی مصیبت آجائے تو اسے خندہ پیشانی سے قبول کرلے

سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی شخص ککڑی لے کر حاضر ہوا۔سلطان نے ککڑی قبول فرمائی اور پیش کرنے والے کو انعام دیا۔پھر اپنے ہاتھ سے ککڑی کی ایک پھانک کاٹ کر ایاز کو عطا فرمائی۔ایاز مزے لےلے کر وہ تمام پھانک کھا گیا۔پھر سلطان نے دوسری پھانک کاٹی اور خود کھانے لگا۔وہ اتنی کڑوی… Continue 23reading جب کوئی مصیبت آجائے تو اسے خندہ پیشانی سے قبول کرلے

سلطان نے اپنے بیٹے کا سر قلم کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

سلطان نے اپنے بیٹے کا سر قلم کردیا

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽﺟﺐ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﭘﺮﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﻠﻢ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﯾﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﺅ۔ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮩﻨﮯ… Continue 23reading سلطان نے اپنے بیٹے کا سر قلم کردیا

حقیقی خوشی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

حقیقی خوشی

میں ایک جاننے والے کے گھر گیا تو وہاں ایک بڑا سبق آموز قصہ رونما ہوا جو آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔ میں ان کے ڈرائینگ روم میں جا کر بیٹھا تو کچن ڈرائینگ روم کے ساتھ اٹیچ تھا جس کی وجہ سے کچن میں ہونے والی گفتگو کو تھوڑا غور کرنے سے… Continue 23reading حقیقی خوشی

حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان روز محشر اللہ تعالیٰ خود صلح کروائیں گے؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان روز محشر اللہ تعالیٰ خود صلح کروائیں گے؟

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیںتو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟آپؐ نے فرمایا’’ میرے دو اْمتی اللہ تعالی… Continue 23reading حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان روز محشر اللہ تعالیٰ خود صلح کروائیں گے؟

کامیابی کسی کی میراث نہیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

کامیابی کسی کی میراث نہیں

نواز الدین صدیقی وہ بھارتی اداکار ہے جسے در در منہ کی کھانی پڑی اور جسے کسی بھی فلم میں کردار حاصل کرنے کے لیے 12 سال تک لگ گئے۔  لیکن کچھ ہی سالوں میں اس نے اپنے ملک کے علاوہ دنیا میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔ نوازالدین صدیقی کی پیدائش 1974 میں… Continue 23reading کامیابی کسی کی میراث نہیں

اشفاق احمد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

اشفاق احمد

اللہ کے دیئے ہوئے میں سے دیا کرو تم نے کونسا اپنے پلے سے دینا ہوتا ہے افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہے۔ جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔ زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔… Continue 23reading اشفاق احمد

1 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 929