حضرت عیسیٰؑ
حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے،راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟اس نے کہا:میرے پاس دو درہم ہیں۔حضرت عیسیؑ نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال کر اسے دیا اور فرمایا:یہ تین درہم ہوجائیں گے،قریب ہی آبادی ہے ، تم… Continue 23reading حضرت عیسیٰؑ











































