نوابزادہ سراج رئیسانی کون تھے؟انہیں وحشت ناک خودکش حملے میں کیوں نشانہ بنایا گیا؟وجہ جان کر ہر پاکستانی کا خون غصے سے کھول اٹھے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 128سے زائد افراد شہید ہوئے۔ اس افسوسناک واقعہ نے پورے ملک کو سوگ کی کیفت میں مبتلا کر دیا ہے۔ سانحہ درینگڑھ کے سوگ… Continue 23reading نوابزادہ سراج رئیسانی کون تھے؟انہیں وحشت ناک خودکش حملے میں کیوں نشانہ بنایا گیا؟وجہ جان کر ہر پاکستانی کا خون غصے سے کھول اٹھے گا











































