بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابقہ مِس ورلڈ آسٹریلیا کا راشد خان کیلئے پیغام

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

سابقہ مِس ورلڈ آسٹریلیا کا راشد خان کیلئے پیغام

ایشیاکپ میں شاندار کارکردگی نے افغانی ٹیم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں باقاعدہ آمد کا اعلان کردیا ہے، تاہم بات یہیں نہیں رُکی اب افغانی بورڈ کی انتھک کاوشوں کے باعث افغان پریمیئر لیگ کا انعقاد بھی ہوگیا ہے۔اس لیگ میں شاہد آفریدی جیسے بڑے کھلاڑیوں کی شرکت افغانستان میں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کے… Continue 23reading سابقہ مِس ورلڈ آسٹریلیا کا راشد خان کیلئے پیغام

’’ مجھے مغربی کمپنیوں سے کوئی دلچسپی نہیں ‘‘ شہبازشریف آخر چینی او ترک کمپنیوں پر اتنے عاشق کیوں تھے؟ سینئر صحافی ہارون رشید نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

’’ مجھے مغربی کمپنیوں سے کوئی دلچسپی نہیں ‘‘ شہبازشریف آخر چینی او ترک کمپنیوں پر اتنے عاشق کیوں تھے؟ سینئر صحافی ہارون رشید نے بڑا انکشاف کردیا

نامور کالم نگار ہارون رشید روزنامہ دنیا میں اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چھوٹے سے کام کے لیے، وزارتِ صنعت جانا پڑا۔ پُر جوش اور سخت جان میاں اسلم اقبال، جہاں صنعت کاری کے منصوبوں میں جتے ہیں۔ ایک سابق افسر نے لرزا کے رکھ دیا ۔ بتایا کہ کینیا سمیت افریقی ممالک… Continue 23reading ’’ مجھے مغربی کمپنیوں سے کوئی دلچسپی نہیں ‘‘ شہبازشریف آخر چینی او ترک کمپنیوں پر اتنے عاشق کیوں تھے؟ سینئر صحافی ہارون رشید نے بڑا انکشاف کردیا

تباہ کن زلزلے کو آج 13سال مکمل ،زلزلے کے 4دن بعد ملنے والا ابوبکر اب کیسا دکھتا ہے،ملبے کے نیچے یہ اتنے دن کیسے زندہ رہا؟پڑھ کر آپ کی آنکھوں سے آنسو نکلناشروع ہوجائینگے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

تباہ کن زلزلے کو آج 13سال مکمل ،زلزلے کے 4دن بعد ملنے والا ابوبکر اب کیسا دکھتا ہے،ملبے کے نیچے یہ اتنے دن کیسے زندہ رہا؟پڑھ کر آپ کی آنکھوں سے آنسو نکلناشروع ہوجائینگے

مظفر آباد آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 70 ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں املاک منہدم ہوگئی تھیں۔ان ہی میں سے ایک آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی ریڈیو کالونی بھی تھی، جہاں 28 افراد جاں بحق ہوئے، لیکن… Continue 23reading تباہ کن زلزلے کو آج 13سال مکمل ،زلزلے کے 4دن بعد ملنے والا ابوبکر اب کیسا دکھتا ہے،ملبے کے نیچے یہ اتنے دن کیسے زندہ رہا؟پڑھ کر آپ کی آنکھوں سے آنسو نکلناشروع ہوجائینگے

تحریک انصاف5سال بالکل فری ہو کر حکومت کرے،عمران خان کو یہ خوشخبری کس نے سنائی؟جان کر آپ بھی انکے اعلان پر حیران رہ جائینگے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

تحریک انصاف5سال بالکل فری ہو کر حکومت کرے،عمران خان کو یہ خوشخبری کس نے سنائی؟جان کر آپ بھی انکے اعلان پر حیران رہ جائینگے

اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 5سال بالکل فری ہوکرحکومت کرے‘ حکومت کو وقت سے پہلے ہٹائیں گے تو ملک تباہ ہوجائیگا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رہنما پیپلزپارٹی اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بے… Continue 23reading تحریک انصاف5سال بالکل فری ہو کر حکومت کرے،عمران خان کو یہ خوشخبری کس نے سنائی؟جان کر آپ بھی انکے اعلان پر حیران رہ جائینگے

طلال چوہدری کی امیدوں پر پانی پھر گیا،اگلے 5سال کیلئے سیاست سے چھٹی!بس بہت ہو گئیں معافیاں،چیف جسٹس نے سابق وزیر کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سزا سے متعلق نیا دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

طلال چوہدری کی امیدوں پر پانی پھر گیا،اگلے 5سال کیلئے سیاست سے چھٹی!بس بہت ہو گئیں معافیاں،چیف جسٹس نے سابق وزیر کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سزا سے متعلق نیا دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی توہین عدالت کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت… Continue 23reading طلال چوہدری کی امیدوں پر پانی پھر گیا،اگلے 5سال کیلئے سیاست سے چھٹی!بس بہت ہو گئیں معافیاں،چیف جسٹس نے سابق وزیر کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سزا سے متعلق نیا دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ہنسنا آپ کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

ہنسنا آپ کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟

ہنسی کا ایک پل بھی ہمیں زندگی کا بہتراحساس دے سکتا ہے اور ایک اچھی ہنسی صحت کیلئے مفید ہے۔ ہنسی جو خوشحال زندگی کیلئے ایک بنیادی چیز ہے،کلینکلی ثابت ہے کہ اسکے طبعی، ذہنی اور سماجی زندگی پر زبردست مثبت اثرات ہیں۔دل سے ہنسی جانے والی ایک ہنسی انسان کیلئے لاتعداد طریقوں سے فائدہ… Continue 23reading ہنسنا آپ کیلئے کتنا فائدہ مند ہے؟

پاکستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکارہیں،ریحام خان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکارہیں،ریحام خان

ریحام خان کاکہناہے کہ کسی کی ذاتی زندگی پربات نہیں کرنی چاہیے،خبرکوخبرکی طرح لیناچاہیے،آپ چھکاتومارلیں گے،بات تب ہے جب آپ طویل پارٹنرشپ کرکے سنچری مکمل کریں،ریحام خان نے مانچسٹرمیں میڈیاکانفرنس میں شرکت کی، کانفرنس سے خطاب میں ریحام خان نے کہاکہ عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں،پاکستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکارہیں،میراجینامرناپاکستان کے… Continue 23reading پاکستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکارہیں،ریحام خان

یہ ﺷﺨﺺ ﻣﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

یہ ﺷﺨﺺ ﻣﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﯾﺤﯿﯽٰ ﺑﻦ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮨﺮ ﻃﺒﯿﺐ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ۔ ﺟﺐ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ ﯾﮧ ﺟﻤﻠﮧ ﻧﮑﻼ” ﺍﮮ ﻣﯿﺖ ﮐﮯ… Continue 23reading یہ ﺷﺨﺺ ﻣﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

بغیر وضو کے نماز پڑھتا ہوں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

بغیر وضو کے نماز پڑھتا ہوں

ایک ہلکی داڑھی والاشخص حضرت عمر بن الخطابؓ اورحضرت علیؓ کے پاس بیٹھا تھا اس کی آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں اور زبان ذکر و تسبیح میں مشغول تھی۔ حضرت عمرؓ نے اس سے پوچھا کہ آپ نے صبح کس حال میں کی؟ اس آدمی نے عجیب انداز سے جواب دیا کہ میں نے… Continue 23reading بغیر وضو کے نماز پڑھتا ہوں

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 929