بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈائیلاگ

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ڈائیلاگ

سلطان محمد تغلق ہندوستان کا ایک بادشاہ گزرا ہے‘ یہ بادشاہ ضدی اور ہٹ دھرم تھا اور یہ اکثر اوقات ہٹ دھرمی اور ضد میں اپنی اوقات سے بڑے فیصلے کر جاتا تھا۔ مثلاً اس نے ایک دن چین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ یہ کام مشکل بھی تھا اور نا ممکن بھی۔… Continue 23reading ڈائیلاگ

ڈاکہ ڈالنےکے لیے ساتھ جانا ہے

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ڈاکہ ڈالنےکے لیے ساتھ جانا ہے

ڈاکو کے بیٹے نے ضد کرنا شروع کردی کہ اسے بھی ڈاکہ ڈالنےکے لیے ساتھ جانا ہے مگر باپ یہی کہتا رہا کہ تو ابھی اس قابل نہیں ہوا۔ بالآخر بیٹے کی ضد کے آگے ہتھیار ڈالنے پڑے اور اس شرط پر ساتھ لے جانے کے لیے رضامند ہوگیا کہ پہلے ٹریننگ مکمل کرنا ہوگی۔… Continue 23reading ڈاکہ ڈالنےکے لیے ساتھ جانا ہے

قدرت کے عجیب و غریب فیصلے

datetime 3  جنوری‬‮  2019

قدرت کے عجیب و غریب فیصلے

زگ لینڈ برطانیہ کا ایک شہری تھا‘ اس کے ساتھ 1913ء میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا تھا‘ اس نے 1893ء میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ ایک سنگین مذاق کیا تھا۔ گرل فرینڈ نے اس مذاق کے نتیجے میں خود کشی کر لی۔ خودکشی کی اطلاع جب گرل فرینڈ کے بھائی تک پہنچی تواسنے… Continue 23reading قدرت کے عجیب و غریب فیصلے

خاوند کی خاموشی

datetime 3  جنوری‬‮  2019

خاوند کی خاموشی

پچھلے ایک سال سے شادی کے بعد سے اب تک میرا نہایت ہی برا حال ہے۔ میری بیوی ایک پاگل ہے۔ کام سے تھکا ماندہ شام کو گھر میں آرام کی خاطر لوٹتا ہوں ہوں تو وہ پھٹ پڑنے کیلئے تیار، ڈھاڑتی ہوئی میرے سامنے کھڑی ہوتی ہے کہ دیر سے کیوں آئے ہو ؟میں… Continue 23reading خاوند کی خاموشی

خِضر علیہ السّلام کے پاس بھیجا

datetime 3  جنوری‬‮  2019

خِضر علیہ السّلام کے پاس بھیجا

طبرستان میں ایک ظالم بادشاہ تھا،شہر کی دوشیزہ لڑکیوں کی آبرویزی کرتا تھا۔ایک مرتبہ ایک بڑھیا حضرت شیخ ابوقصاب سعید رحمتہ اللّہ علیہ کی خدمت میں گریہ و زاری کرتی ہوئی آئی اور فریاد کی کہ: ” حضور! میری دستگیری فرمائیں۔بادشاہ نے مجھے کہلوایا ہے کہ آج وہ میری بیٹی کی عزت لوٹنے والا ہے۔یہ… Continue 23reading خِضر علیہ السّلام کے پاس بھیجا

ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ چوری

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ چوری

ﺁﺝ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﯾﺮﯼ ﺯﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺷﮩﺮ ﻓﻮﻧﯿﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﻨﮏ Chase Bank ﺳﮯ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻄﯿﺮ ﺭﻗﻢ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﮏ ﺍﮐﺎﻭﻧﭩﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ… Continue 23reading ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ چوری

یہ وقت بھی گزر جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2019

یہ وقت بھی گزر جائیگا

ایک شخص کو کسی کا قرض ادا کرنا تھا، قرض خواہ نے قرضدار کو مزدوری کے طور پر بیل کے ساتھ ہل میں جوت دیا۔ ایک تیسرا شخص وہاں سے گزرا تو اسے قرضدار کی حالت پر ترس آگیا، اس نے قرض دار کو قرض ادا کرنے کی آفر کی لیکن قرض دار نے یہ… Continue 23reading یہ وقت بھی گزر جائیگا

شیر کی گردن کا بال

datetime 3  جنوری‬‮  2019

شیر کی گردن کا بال

ایک عورت پیر صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ پیر صاحب مجھے کوئی ایسا تعویذ دیں کہ میرا شوہر میری ہر بات مانے جو بھی میں کہوں وہ میرے تابع ہو جائے۔پیر صاحب بھی دور اندیش انسان تھے انھوں نے اس عورت کی بات غور سے سنی، اور کہا کہ یہ عمل تو شیر کی… Continue 23reading شیر کی گردن کا بال

سزا یا جزا

datetime 3  جنوری‬‮  2019

سزا یا جزا

وہ ڈائین آﺅٹ ڈے تھا اورہم لاہور کے ایک مہنگے ریسٹورینٹ سے کھاناکھا چکے تو کچھ کھاناوافر ہو گیا، اتنا کہ ایک یا دو لوگوں کے لئے کافی ہو۔ میں نے برتن اٹھاتے ویٹر سے وافر کھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا‘اسے پیک کر دو‘ویٹر نے طنزیہ نگاہوں اور لہجے میں کہا ‘اس کو… Continue 23reading سزا یا جزا

1 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 929