جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایڈوانس

datetime 30  جنوری‬‮  2019

ایڈوانس

میری شادی کو اکیس سال گزر گئے تھے‘ آج میری بیوی چاہتی تھی کہ میں کسی اور عورت کو باہر رات کے کھانے کے لئے لیکر جاو¿ں‘ میری بیوی نے کہا کہ وہ مجھ سے محبت کرتی ہے لیکن وہ یہ بھی جانتی ہے کہ وہ دوسری عورت بھی مجھ سے بہت محبت کرتی ہے… Continue 23reading ایڈوانس

حقائق

datetime 30  جنوری‬‮  2019

حقائق

انیس سو چھپن میں امریکا میں ایک بحری جہاز تیل لے کر جا رہا تھا‘ یہ جہاز اچانک اپنے روٹ سے ہٹا۔ سمندر میں موجود ایک چٹان سے ٹکرایا اور پاش پاش ہو گیا۔ حادثے کے بعد جہاز کے کپتان کو گرفتار کر لیا گیا اوراس سے حادثے کی وجہ پوچھی گئی۔ کپتان نے بتایا… Continue 23reading حقائق

خوش قسمتی یا بدقسمتی

datetime 30  جنوری‬‮  2019

خوش قسمتی یا بدقسمتی

قدیم چینی دور کی کہانی ہے۔ کہتے ہیں کسی گاوں میں ایک بوڑھا اپنے نوجوان بیٹے کے ساتھ رہتا تھا۔ پرانا سا ایک مکان تھا، ایک کمرے میں باپ بیٹا رہتے ، دوسرے کمرے کو اصطبل بنایا ہوا تھا، وہاں ان کا گھوڑا رہتا ہے۔ یہ گھوڑا بڑا شاندار اور نہایت اعلیٰ نسل کا تھا۔… Continue 23reading خوش قسمتی یا بدقسمتی

آہ ہم گدھے! …. ڈھیں چوں ڈھیں چوں

datetime 30  جنوری‬‮  2019

آہ ہم گدھے! …. ڈھیں چوں ڈھیں چوں

بھیڑئیے نے بوڑھے گدھے کی پشت میں ایک پنجہ گاڑ دیا۔ گدھا سہم گیا اور بھیڑئیے سے کہنے لگا: ”میں جانتا ہوں بھائی خوب جانتا ہوں کہ تم بھیڑیے نہیں ہو۔ میری پیٹھ پر ہاتھ مت رکھو، کیونکہ مجھے بڑی گدگدی ہورہی ہے۔ ویسے بھی مجھے مذاق بالکل اچھا نہیں لگتا۔“بھیڑئیے نے اپنے لمبے لمبے… Continue 23reading آہ ہم گدھے! …. ڈھیں چوں ڈھیں چوں

پھانسی

datetime 30  جنوری‬‮  2019

پھانسی

کالم نگار شورش کاشمیری نے ایک واقعہ لکھا ہے کہ  مجھے پھانسی پانے والے قیدیوں سے خاصی دل چسپی رہی ، میں ان سے طرح طرح کے سوالات پوچھتا رہا ، میرے سامنے کوئی پانچ چھ سو قیدی تختہ دار پر لٹکے ہوں گے، ان میں صرف دو بے گناہ تھے، ایک نے کہا کہ… Continue 23reading پھانسی

یورپ میں نوکری ٗ عورت اور موسم کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا

datetime 30  جنوری‬‮  2019

یورپ میں نوکری ٗ عورت اور موسم کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا

جوزف رافیل سے میری ملاقات ایک لائف ٹائم تجربہ تھا۔ جوزف ایمسٹرڈیم میں فاسٹ فوڈ کی سب سے بڑی کمپنی کا مالک تھا۔ شہر میں اس کے پچاس سے زیادہ ریستوران تھے ٗ وہ دن میں آدھ گھنٹہ کیلئے اپنے کسی ریستوران پر جاتا ٗ اپنے کارکنوں سے ملتا ٗ ان کے ساتھ گپ شپ… Continue 23reading یورپ میں نوکری ٗ عورت اور موسم کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا

بس میرا انصاف ہوگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2019

بس میرا انصاف ہوگیا

ہندوستان میں شیرشاہ نام کا ایک ایسا بادشاہ گزرا ہے جس کے احسانوں کو ہندوستان کے لوگ رہتی دنیا تک نہ بھولیں گے۔ وہ بڑا بہادر، نہایت سمجھدار، انصاف پسند اور منتظم بادشاہ ہوا ہے۔ اُس نے رعایا کی بھلائی کے لیے بڑے بڑے کام کیے اور ایسے قوانین بنا گیا کہ آج تک یہاں… Continue 23reading بس میرا انصاف ہوگیا

ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﮐﺮ ﻟﮕﯽ

datetime 30  جنوری‬‮  2019

ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﮐﺮ ﻟﮕﯽ

ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﻭﻣﺮﻣﺖ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺭﻗﻢ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﺍُﺱ ﻧﮑﮌ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺪﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮍﺍ ﺗﺎﺟﺮ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺴﻖ ﻭ ﻓﺠﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ… Continue 23reading ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﮐﺮ ﻟﮕﯽ

قریب المرگ افراد کی 5بڑی حسرتیں؟

datetime 30  جنوری‬‮  2019

قریب المرگ افراد کی 5بڑی حسرتیں؟

اگرچہ میڈیکل سائنس اورزندگی کا اعلیٰ معیار ہماری زندگیوں کا دورانیہ بڑھا رہا ہے لیکن یوں لگتا ہے جیسے اکثر انسان ویسی زندگی بسر نہیں کر رہے جیسی زندگی انہیں حقیقت میں بسر کرنا چاہیے تھی۔ اکثر ایسا ہو تا ہے کہ ’’مصروفیت کے جال ‘‘ میں الجھ جانے کانتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہم… Continue 23reading قریب المرگ افراد کی 5بڑی حسرتیں؟

1 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 929