امید ہے فلم پسند آئی ہو گی
ایک صبح کسی صاحب کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہوگئی لیکن شام ڈھلتے ہی وہی گاڑی صاف ستھری حالت میں مکمل پالش کے ساتھ اسی جگہ کھڑی پائی گئی جہاں سے چوری ہوئی تھی اور گاڑی کے اندر ایک خط پڑا تھا جس پر یہ تحریر درج تھی: میں تہۂ دل سے معذرت… Continue 23reading امید ہے فلم پسند آئی ہو گی











































