جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺧﯿﺮ ﻣﻘﺪﻡ!…

datetime 1  فروری‬‮  2019

ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺧﯿﺮ ﻣﻘﺪﻡ!…

ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺰﺍﺭ ﺗﮭﺎ۔ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﮐﯽﮐﮭﻮﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﺴﮑﻦ ﺑﻨﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻭﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺟﮭﻞ ﺗﮭﺎ، ﻟﻮﮒ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭼﺸﻤﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻭﮦﻭﺿﻮ ﮐﺮﺗﺎ، ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺸﻨﮕﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺒﺎﺗﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﺬﺍﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺩﻥ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﮮ ﺳﮯ ﺭﮨﺘﺎ… Continue 23reading ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺧﯿﺮ ﻣﻘﺪﻡ!…

انمول تحفہ

datetime 31  جنوری‬‮  2019

انمول تحفہ

یہ ولیمہ کی ایک زبردست تقریب تھی ۔ ولیمے میں اعلیٰ آفیسرز امیر لوگ پڑھے لکھے لوگ جج صاحبان وکلاء معززین اور مزید بڑے بڑے لوگوں کو انوائیٹ کیا گیا تھا۔ یہ ولیمہ اپنے وقت کے ایک بڑے اور مشہور ظریف شاعر اکبر آلہ آبادی کے بیٹے کا تھاجو بذات خود بھی اس وقت ایک… Continue 23reading انمول تحفہ

آپ ریٹائرمنٹ لے لیں

datetime 31  جنوری‬‮  2019

آپ ریٹائرمنٹ لے لیں

جارج ڈبلیو بش دنیا کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں‘ بش فیملی امریکا میں دو سو سال سے امیر چلی آ رہی ہے‘ یہ لوگ پٹرول‘ سپورٹس‘ انٹرٹینمنٹ اور سٹاک کے کاروبار سے وابستہ ہیں‘ جارج بش سینئرجنوری 1989ءسے جنوری 1993ءتک امریکا کے صدر رہے‘ جارج ڈبلیو بش جونیئر جوانی میں بے… Continue 23reading آپ ریٹائرمنٹ لے لیں

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

datetime 31  جنوری‬‮  2019

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب نمازجنازہ پڑھنے کا وقت آیا،… Continue 23reading حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

حضرت نوح ؑ کے نام پانی کا بل

datetime 31  جنوری‬‮  2019

حضرت نوح ؑ کے نام پانی کا بل

پاکستان بننے سے قبل کراچی شہر میں ایک سڑک ہوتی تھی‘ سٹاف لائینز۔ یہ کراچی کی مہنگی اور خوبصورت ترین روڈ تھی‘ سٹاف لائینز پر برطانوی فوج کے اعلیٰ افسروں کے سرکاری گھر تھے‘ اس سڑک پر 1865ء میں دس ہزار دو سو 14 مربع گز کا ایک خوبصورت بنگلہ بنایا گیا‘ یہ بنگلہ اس… Continue 23reading حضرت نوح ؑ کے نام پانی کا بل

زخم

datetime 31  جنوری‬‮  2019

زخم

فلوریڈا میں ایک بچہ صبح جاگتے ہی کپڑے ، جوتے اور موزے اتار کر بھاگتا ہوا ندی میں کودا۔ اس کا باپ ایک کسان تھا اور گھر کے باہر کام کر رہا تھا۔ اس نے اپنے بیٹے کو اتنا خوش دیکھا تو کھل اٹھا۔ اس کا بیٹا اس بات سے بے خبر تھا کہ اس… Continue 23reading زخم

میں درہم دھو رہی ہوں

datetime 31  جنوری‬‮  2019

میں درہم دھو رہی ہوں

نبی علیہ الصلوۃ والسلام نے دیکھا کہ سیدہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیٹھی ہوئی درہم دھو رہی ہیں نبی علیہ السلام حیران ہوئے فرمایا حمیرا! جواب دیا لبیک یا رسول اللہﷺ یہ کیا کر رہی ہو؟ فرمانے لگیں اے اللہ کے نبیﷺ میں درہم دھو رہی ہوں‘ فرمایا کس لئے؟ اللہ کے نبیؐ… Continue 23reading میں درہم دھو رہی ہوں

ایک عام سامجرم گاڈ فادر کیسے بنا ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2019

ایک عام سامجرم گاڈ فادر کیسے بنا ؟

(تحریر ۔۔۔ جاوید چوہدری ۔۔۔ زیرو پوائنٹ) گاڈ فادر اول دنیا کا پہلا شخص تھا جس نے جرائم کو سائنسی بنیادیں فراہم کیں‘ وہ ریاست کے اندر ریاست اور انڈر ورلڈ جیسی اصطلاحوں کا بھی بانی تھا‘ اس نے باقاعدہ ایسے ادارے بنائے جن میں مجرموں کو جرائم کی تربیت دی جاتی تھی‘ اس نے… Continue 23reading ایک عام سامجرم گاڈ فادر کیسے بنا ؟

انسان

datetime 31  جنوری‬‮  2019

انسان

پیر مہر علی شاہ صاحب فرماتے ہیں کہ ایک با ر حضرت جنید بغدادیؒ کسی راستے سے گزر زہے تھے کہ اچانک اُنکے سامنے ایک کُتا آ کھڑا ہوا۔ دیکھتے ہی دیکھتے حضرت جنید بغدادیؒ اُس کُتے کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوگئے۔ پاس سے گزرتے ہوئے لوگوں نے پوچھا کہ آپ جنید بغدادیؒ… Continue 23reading انسان

1 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 929