جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ کون سا قیدی ہے جسے قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس لیے زندہ رہتا ہے

datetime 13  فروری‬‮  2019

وہ کون سا قیدی ہے جسے قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس لیے زندہ رہتا ہے

ایک دفعہ ایک عیسائی بادشاہ نے چند سوالات لکھ کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجے اور ان کے جوابات آسمانی کتابوں کی رُو سے دینے کا مطالبہ کیا۔ ان میں سے ایک سوال تھا کہ ’’وہ کون سا قیدی ہے جسے قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس… Continue 23reading وہ کون سا قیدی ہے جسے قیدخانہ میں سانس لینے کی اجازت نہیں اور وہ بغیر سانس لیے زندہ رہتا ہے

ان پڑھ غلام بازی لے گیا

datetime 13  فروری‬‮  2019

ان پڑھ غلام بازی لے گیا

ایک بزرگ تھے، ملک میں قحط پڑا ہوا تھا، خلقت بھوک سے مر رہی تھی، ایک روز یہ بزرگ اس خیال سے کچھ خریدنے بازار جا رہے تھے کہ نہ معلوم بعد میں یہ بھی نہ ملے۔ بازار میں انھوں نے ایک غلام کو دیکھا جو ہنستا کھیلتا لوگوں سے مذاق کر رہا تھا، بزرگ… Continue 23reading ان پڑھ غلام بازی لے گیا

کیا تم میں اللہ کے رسول محمدؐ موجود ہیں

datetime 12  فروری‬‮  2019

کیا تم میں اللہ کے رسول محمدؐ موجود ہیں

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرمؐ کے وصال مبارک کے بعد کسی ایک جمعرات کی صبح کو ہم بیٹھے ہوئے تھے کہ اونٹ پر سوار ایک سفید ریش بوڑھا آیا۔ اس نے اپنی سواری کو مسجد کے دروازے پر باندھا اور یہ کہتے ہوئے اندر داخل ہوا ’’تم… Continue 23reading کیا تم میں اللہ کے رسول محمدؐ موجود ہیں

میں غربت کی شکایت کرتا ہوں

datetime 12  فروری‬‮  2019

میں غربت کی شکایت کرتا ہوں

ایک بار ایک شخص امام حسن بصری کے پاس آیا اور ان سے شکایت کی، آسمان ہم پر بارش نہیں برساتا۔ انہوں نے جواب دیا، اللہ کی بخشش طلب کرو، یعنی استغفراللہ کرو۔ پھر ایک اور شخص ان کے پاس آیا اور کہا میں غربت کی شکایت کرتا ہوں، انہوں نے جواب دیا، اللہ کی… Continue 23reading میں غربت کی شکایت کرتا ہوں

بچی ہے کچھ نہیں ہوتا

datetime 12  فروری‬‮  2019

بچی ہے کچھ نہیں ہوتا

اگر آپ ماں ہیں،بہن ہیں یا ٹیچر ہیِں تو اپنا کردار ادا کریں، ہماری بچیوں کو ہماری رہنمائی کی ضرورت ہے انھیں سمجھائیں کہ باہر دوپٹے کو پھیلا کر رکھیں۔ جسم کو جتنا زیادہ چھپا کر باہر نکلا جائے اچھا ہے جس معاشرے میں گوشت خور درندے پائے جاتے ہوں وہاں بچیوں کے لباس پر… Continue 23reading بچی ہے کچھ نہیں ہوتا

شاہی چاول

datetime 12  فروری‬‮  2019

شاہی چاول

کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھااُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا اُس کا وزیر بھی اچھا تھا بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کاموں میں لگ جاتازندگی یونہی گُزر رہی تھی… Continue 23reading شاہی چاول

امام کی تلاش

datetime 12  فروری‬‮  2019

امام کی تلاش

پچھلے دنوں ایک مسجد میں نئے امام کی تلاش جاری تھی چند کمیٹی ممبران ایک مفتی صاحب کے پاس چلے گئے رسمی سلام و دعا کے بعد مفتی صاحب نے آنے والوں سے آنے کا مدعا پوچھا کیسے آنا ہوا؟ مسجد کمیٹی بس آپ کی زیارت کے لیے حاضر ہوئے تھے آپ جیسے بزرگوں کی… Continue 23reading امام کی تلاش

کفن کا بند کھول دو

datetime 12  فروری‬‮  2019

کفن کا بند کھول دو

ایک بہت شفیق محبت کرنے والے شخص نے ایک بار مجھے کہا کہ انسان ساری زندگی سیٹ ہونے کی کوشش میں رہتا پہلے سوچتا ہے پڑھ لکھ لوں اچھی نوکری مل جائے پھر سیٹ ہو جاؤں گا نوکری کے بعد سوچتا ہے شادی ہو جائے بچے ہو جائیں ،سیٹ ہو جاؤںگا۔ شادی اور بچوں کے… Continue 23reading کفن کا بند کھول دو

اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے

datetime 12  فروری‬‮  2019

اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے

آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا درویش نے نوجوان کے کاندھے پر ہاتھ رکھا اور بڑے جذب سےد عا دی”اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے”… Continue 23reading اللہ تجھے آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے

1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 929