پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ہاتھ سے لکھا دنیا کا سب سے بڑاقرآن پاک فیصل آباد کے رہائشی پاکستانی نے اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )قرآن پاک کو حفظ کر نے والے جہاں میں کروڑوں کی تعداد میں پائیں جاتے ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو عشق خدا سے سر شار ہو کر آ ج کے اس جدید دور میں ہا تھ سے قرآن پاک لکھ رہے ہیں فیصل آباد سے ،پیر امتیاز شاہ ہیں جنہون نے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک تحریر کیا دنیا بھر میں ان کے کام کو خوب سراہا گیا کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے انھیں ہاتھ

سے دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ لکھنے کی ہدایت کی ترجمہ کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا قرآن مجید کا نسخہ ایک سال میں تیار کیا گیا ہے اور یہ پہلا پاکستانی نسخہ بن جائے گا پاکستان کی خدمت بھی ہو جائے گی پیر امتیاز شاہ کہتے ہیں کہ اس نسخہ کیمیا کو تحریر کرنے میں ان کے دوست احباب نے بھی مدد کی ہے جس کے بعد وہ اس کتاب الہی کے نادر نمونے کو تحریر کر سکے پیر امتیاز شاہ کا کہنا ہے کہ ہدایت کی اس کتاب کو مختلف رنگوں سے لکھا گیا ہے جو دیکھنے میں زیادہ خوبصورت اور جاذب نظر ہے اس پاک کلام کے خوبصورت نسخہ کو رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا پیر جناب غوث الاعظم سید ارسلان شاہ سرکار نے مجھے اس طرح سراہا تھا کہ دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک اپنے ہاتھ سے تحریر کردیں تو میں نے الحمدللہ اس پر کام شروع کیا سب سے پہلے جو میں نے ایک چھوٹا نسخہ ہاتھ سیمرتب کیا جس کی لمبائی 50 فٹ تھی چورائی جو 8.5 فٹ تھی قران پاک لکھتے ہوئے تقریبا چار سو دن ہو گئے ہیں اور الحمدللہ میں اس کے سبب اس میں 26 سپارے پر پہنچا ہوں اور

انشا اللہ تعالی امید ہے کہ اس رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں ستائیسویں رات کو میں ان شا اللہ تعالی نزول قران کی لیلتقدر فضیلت کی رات کو اس قلمی نسخے کو پہلے دنیا کے تر جمے والے نسخے کو مرتب کرنے میں اس قرآن شریف کے میں جو 26 صفحات لکھ چکا ہوں اور ایک صفحے کے اوپر تقریبا

ایک سپارہ آتا ہے آ خری سپارے تھورے بڑے ہوتے ہیں اور اس لیے یہ چانسس ہیں کہ ان صفوں کی تعداد جو ہے یہ 30 سے اوپر ہو جائے گی اور اس کے اندر ہم نے رنگوں کا نسخہ مرتب کیا ہے تاکہ یہ انٹرنیشنل معیار کے اوپر بھی پورا اتر سکے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…