جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

خبر دار ہوشیار! رات کے وقت ڈرائیونگ کے دوران اگر کوئی آپکی گاڑی کی فرنٹ سکرین پر انڈہ پھینک دے تو اپنی گاڑی کو مت روکیں کیونکہ۔۔!!! اپنے دوستوں اور رشتے داروں کو ضرور مطلع کریں

datetime 11  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ اگرکام سے فارغ ہو کر لانگ ڈرائیو یا پھر کسی کام کے سلسلے میں رات کے اوقات میں گاڑی لیکر نکلیں تو خبردار۔۔۔اگر آپ رات کو ڈرائیونگ کر رہے ہیں اور آپ کی گاڑی کی فرنٹ سکرین پر انڈہ پھینک دیا جاتا ہے تو گاڑی کی جانچ پڑتال کیلئے ہرگز نہ رکیں ،وائپر کو ہرگز نہ چلائیں اور سکرین پر پانی کو مت چھڑکیں۔ کیونکہ پانی کو سکرین پر چھڑکنے سے انڈے

دودھ کے رنگ کی طرح بن جاتے ہیں اور آپ کی نظر کو 80سے 90فیصد تک محدود کر دیتے ہیں جس سے آپ سڑک کے کنارے گاڑی روکنے پر مجبور ہو جاتے ہیں اور یہ طریقہ مجرموں کیلئے اپنی واردات انجام دینے کیلئے آسان ثابت ہوسکتا ہے ۔یہ گروہوں کی طرف سے استعمال کی جانے والی ایک نئی ٹیکنالوجی ہے اس لئے آپ اپنے دوستوں اور رشتے داروں کو مطلع کریں تاکہ کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…