سوال تھا: مومن اور مسلم میں کیا فرق ہے؟ بہت سے لوگوں سے پوچھا مگر کسی کے جواب سے تسلی نہ ہوئی۔ ایک دفعہ گاؤں سے گزر رہا تھا، دیکھا کہ ایک بابا گنے کاٹ رہا ہے۔ نہ جانے کیوں دل میں خیال آیا کہ ان سے یہ سوال پوچھ لوں۔ میں نے بابا جی کو سلام کیا اور اجازت لے کر سوال پوچھ لیا۔ باباجی تھوڑی دیر میری طرف دیکھتے رہے اور جواب دیا: مسلمان وہ ہے جو اللہ کو مانتا ہے۔ مومن وہ ہے جو اللہ کی مانتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کرلیا
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
بنگلادیش کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ پر دوبارہ ”سوائے اسرائیل” لکھنے کا اعلان
-
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئی
-
بعض اداروں کے سربراہان کی ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہونے کا انکشاف
-
’اگر واپس گئی تو مار دیں گے‘ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا ویڈیو بیان
-
راولپنڈی، خاوند کو تیسرے نکاح سے روکنے کیلئے بیوی نے اپنی اور بیٹی کی کلائی کاٹ دی



















































