بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

مرد کس رنگ میں کشش محسوس کرتے ہیں ،اگر یہ رنگ کسی خاتون نے پہنا ہو تو ۔۔ماہرین کی ایسی تحقیق جس کا جاننا ہر شادی شدہ مرد و خاتون کا ضروری ہے

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رنگ بلاشبہ انسانی جذبات اور احساسات پر اپنا اثر رکھتے ہیں اور انسانی خیالات ، جذبات اور احساسات پر رنگوں کے حوالے سے تحقیق کرنے والے ماہرین نے ایسا رنگ بتا دیا ہے جس میں مرد کشش محسوس کرتے ہیں اور ایسے رنگ کا لباس پہننے والی

خواتین کی طرف زیادہ متوجہ ہوتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ سرخ رنگ میں خواتین مردوں کی نظر میں سب سے زیادہ پرکشش ہوتی ہیں اور ایسی خواتین سے بات کرنے کے خواہش مند مردوں کی تعداد بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ اس تحقیق کو درست ثابت کرنے کیلئے ایک خاتون محقق ہیلے کیوین نامی نے اس کا تجربہ خود اپنے پر کیا ۔ وہ مختلف رنگ کے لباس پہن کر لندن کی سڑکوں پر گھومتی رہی لیکن اس کی طرف مردوں نے بالکل توجہ نہیں کی لیکن جب وہ سرخ رنگ کا کوٹ پہن کر سڑک پر آئی تو صرف 30منٹ میں 5مردوں نے اسے راستے میں روک کر بات کی اور اس سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ہیلے نے اس تجربے کی ویڈیو یوٹیوب پر پوسٹ کی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ ”پہلے میں دیگر رنگ کے لباس پہن کر 30منٹ تک سڑک پر چلتی رہی لیکن کسی مرد نے روک کر مجھ سے بات نہیں کی لیکن جب میں سرخ رنگ پہن کر نکلی تو صرف 30منٹ میں 5مردوں نے مجھے روکا اور بات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…