بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

کتے کی موت

datetime 1  جنوری‬‮  2019 |

میرے کزن کے پاس ایک شکاری کتاتھاجوساتھ والے گائوں کے کچھ مخالفین اٹھاکرلے گئے ۔حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے ،میرے کز ن نے دوست یاراوراسلحہ اکٹھاکیااورساتھ والے گائوں پردھاوابول دیا۔مخالفین کوجب یہ لگاکہ اب ان کے پاس کتاواپس کئے بناکوئی چارہ نہیں توانہوں نے اس کتے کومارکرلاش باہرپھینک دی

کزن اورساتھی لاش لے کرفاتحانہ طورپراپنے گائوں واپس آگئے اورفتح کے جشن کے طورپرکافی ہوائی فائرنگ ہوئی ۔ان کاکہناتھاکہ اپناکتاواپس لے آئے ہیں چاہے مردہ ہی سہیوہاں دوسراگروپ بھی جیت کی خوشیاں مناتارہا۔کہ کچھ بھی ہوہم نے زندہ توواپس نہیں کیانا۔ خوشیاں اورجیت کاجشن دونوں مناتے رہے
اس واقعے کاآج کے خصوصی حالات سے کوئی تعلق یامماثلت محض اتفاقیہ ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…