بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ کے جسم کے اس حصے پر تل ہے تو پھر دولت مند بننے کیلئے تیار ہو جائیں کیونکہ۔۔ جانئے ایسی بات جو آپ کو پہلے معلوم نہ ہو گی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر آپ کے مشاہدے میں آیا ہو گا کہ آپ کے جسم کے مختلف حصوں میں تل موجود ہیں اس حوالے سے ماہر علم نجوم اور مستقبل کی پیش گوئیاں کرنے والے کیا رائے رکھتے ہیں ، آئیے جانتے ہیں کہ علم نجوم اور مستقبل کی پیش گوئیوں سے متعلق علم رکھنےوالے انسانی جسم پر موجود ان تلوں سے متعلق کیا کہتے ہیں

۔ ماہرعلم نجوم کے مطابق انسان کے جسم پر موجود تلوں کا تعلق دولت مندی اور اس کی زندگی سےمتعلق ہوتا ہے۔ انسان کے جسم پر موجود تل اس کی دولت مندی کے حوالے سے مستقبل کی پیش گوئی کرتے ہیں۔ ماہر علم نجوم کے مطابق ہونٹوں کے اوپر پیدائشی طور پر تل رکھنے والے افراد نوعمری میں ہی دولت حاصل کر لیتے ہیں جبکہ ناک کے اوپر تل اس بات کی علامت ہے کہ ایسے شخص کو دولت تو ضرور ملے گی تاہم اسے کچھ انتظار کرنا پڑے گا۔ دائیں گال پر گہرے رنگ کا تل شادی کے بعد ڈھیروں دولت ملنے کی علامت ہے۔ پائوں کے تلوے پر تل کا نشان عموماََ ماہر علم نجوم کے مطابق سفر کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔ ایسے افراد اندرون ملک کیساتھ ساتھ بیرون ملک بھی سفر کر سکتے ہیں۔ ماتھے پر آنکھوں کے درمیان تل کا نشان عموماً ایک مطمئن زندگی گزارنے اور ان کی خواہشات سے بڑھ کر ملنے کی نشاندہی کرتا ہے ۔دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر تل کا نشان بہت زیادہ دولتمندی کی علامت سمجھاجاتا ہےجبکہ تھوڑی پر تل کا نشان ایسے افراد کے ہوتا ہے جن کے پاس دولت زیادہ ہوتی ہے ۔ناف کے نیچے تل بے پناہ دولت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ چھاتی پر تل دولت مند شخص اور پرامن ، مطمئن زندگی گزارنے والے افراد کی نشانی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…