جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

جھوٹے مقدمات میں پھنس جانے والوں کیلئے نہایت مجرب عمل اسم پاک کا ایسا وظیفہ کہ صرف 7روز میں نتائج سامنے آجائیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل ہر تیسرا شخص کسی نہ کسی مقدمے میں پھنسا نظر آتا ہے اور جبکہ کئی بے گناہ افراد ناحق مقدموں کی بھینٹ چڑھ کر جیلوں میں قید کی سزا بھگت رہے ہیںجبکہ اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی اغوا کار مغویکو کئی کئی دن قید میں رکھ کر تشدد کرتے اور اس کے گھر والوں سے بھاری رقوم کا مطالبہ کرتے ہیں جبکہ ہمارے معاشرے میں کئی نجی جیلوں کا بھی انکشاف ہوا ہے جہاں مخالفین کو زبردستی قید میں رکھا جاتا ہے۔ عدالتی نظام کی کمزوریوں ، قانون کی کمزور گرفت اور ظالم افراد کے

استبداد کے تحت کئی لوگوں کو ناحق مقدمے بازی اورقیدوبند کی صعوبتیں اٹھنا پڑتی ہیں۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز دوست اس طرح کے کسی مسئلے سے دوچار ہے تو یہ روحانی عمل اسی کیلئے ہی ہے۔ا گر کوئی شخص دشمن کی قید یا مقدمہ ناحق میں پھنس گیا ہو۔ تو اس کے لیے اس کے گھر کے افراد مل کر’یا فتاح‘‘کے اسم پاک کو21000مرتبہ روزانہ پڑھیں(اول و آخر درود شریف)۔ 7دن کے اس متواتر عمل سے قیدی رہائی حاصل کر لے جبکہ ناحق مقدمہ کے سلسلے میں بھی رب تعالیٰ خوشخبری سنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…