جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

” شوہر کی غیرت “

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

ایک عورت مکمل پردے کے عالم میں قاضی کے سامنے کھڑی تھی. اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر رکھا تھا. مقدمے کی نوعیت بڑی عجیب تھی کہ میرے شوہر کے ذمہ مہر کی 500 دینار رقم واجب الاداء ہے وہ ادا نہیں کر رہا.لہذا مجھے مہر کی رقم دلائی جائے.. قاضی نے خاوند سے پوچھا تو اس نے انکار کر دیا. عدالت نے عورت سے گواہ طلب کیے.. عورت نے چند گواہ

عدالت میں پیش کر دیے۔گواہوں نے کہا:” ہم اس عورت کا چہرہدیکھ کر ہی بتا سکتے ہیں کہ یہ واقعی وہ عورت ہے جس کی گواہی دینے ہم آئے ہیں. لہذا عورت کو حکم دیا جائے کہ وہ اپنے چہرے سے نقاب ہٹائے۔” عدالت نے حکم دیا کہ عورت اپنے چہرے سے نقاب اتارے تاکہ گواہ شناخت کر سکیں.ادھر عورت تذبذب کا شکار تھی کہ تھی کہ وہ نقاب اتارے یا نہیں۔۔۔گواہ اپنے موقف پر مصر تھے۔اچانک اس کے شوہر نے غیرت میں آکر کہا” مجھے قطعاََ یہ برداشت نہیں کہ کوئی غیر محرم میری بیوی کا چہرہ دیکھے… لہذا گواہوں کو چہرہ دیکھنے کی ضرورت نہیں .. واقعی اس کے مہر کی رقم میرے ذمہ واجب الاداء ہے…۔ عدالت ابھی فیصلہ دینے والی ہی تھی کہ وہ عورت بول اٹھی..!!۔ “اگر میرا شوہر کسی کو میرا چہرہ دکھلانا برداشت نہیں کرتا تو میں بھی اسکی توہین برداشت نہیں کر سکتی. میں اپنا مہر معاف کرتی ہوں. میں غلطی پر تھیسعودی عرب میں ایک معذور شہری کے ساتھ اس کی اہلیہ کے 25 سال پر محیط وفاء محبت کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ہلچل مچا دی۔ سب سے پہلے اس واقعے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک مریض شخص کے بستر کے پہلو میں اس کی بیوی کو غم اور صدمے سے نڈھال دیکھا جا سکتا ہے۔ھتان جمال العسلی نے عرب ٹی وی کو بتایاکہتصویر میں دکھائی دینے والے ان کے والد اور والدہ ہیں۔ والد پچیس سال سے بستر علالت پر

ہیں اور ان کی ماں اپنے شوہر کی دیکھ بھال میں دن رات ایک کیے ہوئے ہے ۔ اس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والی تصویر آج سے 10 سال پرانی ہے۔ میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ میری ماں نے میرے والد کی دیکھ بھال کا طویل عرصہ پوری وفاداری، محبت اور خلوص کے ساتھ گذارا ہے۔جو ایسے شخص کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…