بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ایک اجڑا ہوا باغ

datetime 31  جولائی  2017

ایک اجڑا ہوا باغ

دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ لیڈی ڈیانا۔ بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔ مارٹن لوتھر اگر کوئی یہ کوشش کرتا ہے کہ سب اسے اچھا سمجھیں تو وہ بے وقوفوں کا سردار ہے۔ کولن پاؤل دن کو اس… Continue 23reading ایک اجڑا ہوا باغ

خیالات اور تقدیر

datetime 31  جولائی  2017

خیالات اور تقدیر

جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔ جائس کیری ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجر بیکن ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی… Continue 23reading خیالات اور تقدیر

وہ جلیل القدر ہستی جس کو کلمہ طیبہ پڑھے بغیرجنت میں داخل کر دیا گیا

datetime 31  جولائی  2017

وہ جلیل القدر ہستی جس کو کلمہ طیبہ پڑھے بغیرجنت میں داخل کر دیا گیا

حضرت سعید بن زیدؓ کے والد زید نے دوسری جنگ فجار میں جوعام فیل کے بیس سال بعد ہوئی، اپنے قبیلے بنو عدی کی نمائندگی کی۔ تب رسول اکرمﷺ کی عمر مبارک بیس سال تھی اور آپﷺ بنوہاشم کے دستے میں شامل تھے۔حضرت سعید بن زید ؓ عشرہ مبشرہ صحابہ کرام میں شامل ہیں۔آپؓ کا… Continue 23reading وہ جلیل القدر ہستی جس کو کلمہ طیبہ پڑھے بغیرجنت میں داخل کر دیا گیا

تم تین بار وزیر اعظم بنو گے

datetime 31  جولائی  2017

تم تین بار وزیر اعظم بنو گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کچھ پرانی تصاویر کے مطابق ایک معروف صوفی بزرگ جناب محترم برکت لدھیانویؒ نے میاں صاحب کے لیے دعا فرماتے ہوئے کہا تھا “جائو تمھیں سرداری سونپی” تم تین بار اقتدار میں آؤ گے اور صوفی صاحب کا کہنا درست ثابت ہوا ، نواز شریف… Continue 23reading تم تین بار وزیر اعظم بنو گے

سٹیو جابز

datetime 29  جولائی  2017

سٹیو جابز

بعض اوقات لوگ نہیں بدلتے اُن کے چہرے سے مکھوٹا گر جاتا ہے۔ اپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔ گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔ اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔ انسان کے متعلق ظاہری شکل… Continue 23reading سٹیو جابز

سلوک ایسی کہانی

datetime 29  جولائی  2017

سلوک ایسی کہانی

ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔ مولانا رومی عمل کامیاب ہونے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ ہم ان نصیحتوں پر خود عمل کرنا شروع کر دیں جو ہم دوسروں کو کرتے ہیں۔

عمل

datetime 29  جولائی  2017

عمل

کامیاب ہونے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ ہم ان نصیحتوں پر خود عمل کرنا شروع کر دیں جو ہم دوسروں کو کرتے ہیں۔ حسن سلوک ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے۔ مولانا رومی

بھروسہ توڑنے سے

datetime 29  جولائی  2017

بھروسہ توڑنے سے

جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے‘رشتہ پھر جڑ جائے گا بھروسہ کبھی نہیں جڑتا۔ زخم چاقو‘ خنجر‘ تیر اور تلوار لڑ رہے تھے کہ کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے؟ اورالفاظ پیچھے بیٹھے مسکرا رہے تھے۔ اختیار لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر… Continue 23reading بھروسہ توڑنے سے

سلوک

datetime 29  جولائی  2017

سلوک

جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔شیخ سعدیؒ جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ “جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو” حضرت لقمان علیہ السلام… Continue 23reading سلوک

1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 511