جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔شیخ سعدیؒ جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ “جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو” حضرت لقمان علیہ السلام اللہ تعا لی نے اشیاء کی حقیقت کا علم تم سے چھپا لیا ہے، اس لیئے کوئی چیز تمہیں اچھی لگے یا نہ لگے، اس کے خلاف نہ کہو۔شیخ عبد القادر جیلانی
بعض اوقات اللہ کا بندے کی درخواست کو قبول نہ کرنا بندے پر شفقت کی وجہ سے ہوتا ہے۔شیخ عبد القادر جیلانی خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔حضرت واصف علی واصف کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی، کامیابی محنت، مستقل مزاجی، سیکھنے، پڑھنے، قربانی اور سب سے بڑھ کہ جوکر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے۔بل گیٹس.سچا دوست وہ ہے جو آپ کی ناکامی کو نظر انداز کرے اور آپ کی کا میابی کو برداشت کرے۔ سٹیو جابز صبر، مستقل مزاجی اور پسینہ، اور کوئی آپ کو نہیں ہرا سکتا۔ ونسٹن چرچل کامیابی اچھی استاد نہیں ہوتی اس کے برعکس ناکامی پر اثر استاد ہے کیونکہ ا انسان کو عاجزی کا سبق دیتی ہے۔ شا ہ ر خ خان کامیابی ایک بہت بری استاد ہے کیونکہ یہ ذہین شخص کو غلط اعتماد دیتی ہے کہ وہ کبھی ہار نہیں سکتا۔ بل گیٹساپنے ضمیر کے خلاف کبھی کچھ نہ کرو، یہاں تک کہ اپنے وطن کے لیے بھی نہیں ۔ ایلبرٹ آئنسٹائن جوانی میں تنہائی دردناک ہوتی ہے جب کہ بڑھاپے میں خلوت کا اپنا مزہ ہے۔ ایلبرٹ آئنسٹائن میں باقیوں سے زیادہ ذہین نہیں ہوں بس میں اپنی مشکلات کے ساتھ باقیوں سے زیادہ وقت گزارتا ہوں ۔ایلبرٹ آئنسٹائن ایسی نیکی جو دکھاوے کے لیے کی جائے میرے نزدیک اس سے خاموش شرارت کہیں زیادہ بہتر ہے۔ بات ساری نیت کی ہے۔ ایلبرٹ آئنسٹائنمیرے نزدیک خاموش شرارت دکھاوے کی نیکی سے کہیں بہتر ہے۔
ساری بات نیت کی ہے۔ایلبرٹ آئنسٹائن عقلمند بولتا ہے کیونکہ اس کے پاس کچھ ہوتا ہے بولنے کے لیے، بیوقوف بولتا ہے کیونکہ اس نے کچھ تو بولنا ہے نا۔ پلیٹو والدین کا کام بچوں کو دولت دینا نہیں ، ان کو ایسی تربیت دینا ہے جو انہیں اوروں کی عزت اور احترام کرنا سکھائے۔ پلیٹو جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو , دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے تھوڑے میں پر اطمینان زندگی گزارنا۔
پلیٹومجھے کسی پر اعتبار نہیں ہے، اپنے آپ پر بھی نہیں۔ جوزف سٹالن.سادگی میں سچائی ہے۔ جوزف سٹالن مجھے کوئی اور ثبوت درکار نہیں ہے، صرف میر ے انگوٹھے کی تخلیق ہی خدا کے وجود کی گواہی ہے۔ نیوٹن ہر بلندی کو زوال ہے۔نیوٹن پلیٹو میرا یار ہے، ایرسٹوٹل میرا دوست ہے لیکن میری سب سے بہترین ساتھی سچائی ہے۔ نیوٹن