جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حجام نے وزارت مانگی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 4  مارچ‬‮  2017

حجام نے وزارت مانگی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

کبیر بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا،یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتاتھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا‘ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا۔ ایک دن کبیر نائی نے بادشاہ سے عرض کیا ’’حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ… Continue 23reading حجام نے وزارت مانگی تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

گل فروش یا اقدار فروش

datetime 4  مارچ‬‮  2017

گل فروش یا اقدار فروش

حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں ۔تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے… Continue 23reading گل فروش یا اقدار فروش

دو پراٹھوں نے دوزخ سے بچا لیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017

دو پراٹھوں نے دوزخ سے بچا لیا

ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک… Continue 23reading دو پراٹھوں نے دوزخ سے بچا لیا

مجھے اس درد ناک عذاب سے بچاؤ

datetime 4  مارچ‬‮  2017

مجھے اس درد ناک عذاب سے بچاؤ

گزشتہ لوگوں میں ایک بادشاہ تھا،جو بہت زیادہ سرکش تھا۔ وہ اللہ کی نافرمانی میں حد سے گزرا ہوا تھا۔اس دور کے مسلمانوں نے اس ظالم وسرکش بادشاہ سے جہاد کیا اور اسے زندہ گرفتار کر لیا۔ اب اس کو قتل کرنے کے لئے مختلف قسم کی سزائیں تجویز کی جانے لگیں، بالآخر یہ طے… Continue 23reading مجھے اس درد ناک عذاب سے بچاؤ

ﺑﺎﺑﺎ ﺟﺎﺅ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻭ

datetime 4  مارچ‬‮  2017

ﺑﺎﺑﺎ ﺟﺎﺅ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻭ

ﯾﮧ 1964 ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮬﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﮍﺍﻧﻮﺍﻟﮧ ﻗﺼﺒﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻗﺼﺒﮧ ﻣﻨﮉﯼ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﺭﻭﻧﻖ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﻟﻮﮒ ﺳﺮِ ﺷﺎﻡ ہی ﻭﺍﭘﺲ ﺩﯾﮩﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﺪﮬﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺼﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ہﯽ ﺭﺍﺕ ﺍﺗﺮ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺟﮍﺍﻧﻮﺍﻟﮧ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺑﺲ ﺍﮈﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺲ… Continue 23reading ﺑﺎﺑﺎ ﺟﺎﺅ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻭ

سوتن یا بہن؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017

سوتن یا بہن؟

مجھے طویل عرصہ قبل آسٹریا میں کسی پاکستانی کے گھر جانے کا اتفاق ہوا‘ وہ صاحب تعمیرات کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے‘ عام سے کم تعلیم یافتہ انسان تھے‘ دو شادیاں کر رکھی تھیں‘ ایک بیوی پاکستانی تھی اور دوسری مراکش سے تعلق رکھتی تھی‘ہمارا مراکش کی خواتین کے بارے میں تصور ہے یہ… Continue 23reading سوتن یا بہن؟

چالاک بڑھیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

چالاک بڑھیا

ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﻣﺴﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮭﭧ ﭘﭧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ آنکھ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ۔ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ ’’ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻢ ﺷﮑﻞ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ، ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ… Continue 23reading چالاک بڑھیا

مہمان کا رزق

datetime 3  مارچ‬‮  2017

مہمان کا رزق

ایک گاؤں میں ایک صاحب کی اپنی بیوی کے ساتھ کچھ ان بن ہو گئی۔ ابھی جھگڑا ختم نہیں ہوا تھا کہ اسی اثناء میں ان کا مہمان آ گیا۔ خاوند نے اسے بیٹھک میں بٹھا دیا اور بیوی سے کہا کہ فلاں رشتہ دار مہمان آیا ہے اس کے لیے کھانا بناؤ۔وہ غصّے میں… Continue 23reading مہمان کا رزق

مُبارک ہو بیٹی ہوئی ہے

datetime 3  مارچ‬‮  2017

مُبارک ہو بیٹی ہوئی ہے

آپریشن تھیٹر سے باہر نکلتی نرس نے اُس سے مُخاطب ہوتے ہوئے اطلاع دی۔ دو سال ہوئے شادی کو اور آج اولاد کی خوشی نصیب ہوئی۔ ڈاکٹر نے بتایا تھا کچھ پیچیدگیوں کی بنا پر میجر آپریشن کرنا پڑے گا۔ توقع تھی کے اللہ کی ذات اولادِ نرینہ سے نوازے گی لیکن۔۔ مبارک ہو بیٹی… Continue 23reading مُبارک ہو بیٹی ہوئی ہے

1 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 511