جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بدو اور مہدی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

بدو اور مہدی

عباسی خلیفہ مہدی شکارکے لئے نکلا، دوران شکار اس کا گھوڑا بدک کر ایک بدو کے خیمے میں جا گھسا، مہدی نے کہا:’’ بدو! میری مہمانی کے لئے کچھ ہے؟‘‘ بدو نے جو کی روٹی پیش کی،وہ کھا گیا، پھر بدو نے کچھ دودھ دیا تو وہ بھی پی گیا، پھر چمڑے کے برتن میں… Continue 23reading بدو اور مہدی

کیا آپ میری زندگی کی ضمانت دے سکتے ہیں؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017

کیا آپ میری زندگی کی ضمانت دے سکتے ہیں؟

ماہ رمضان میں حجاج کہیں جارہا تھا اور بے روزہ تھا۔ دوپہر کا کھاناآیا توکہا۔ اگر کوئی مسافر یہاں موجود ہے تو اسے بلا لائو۔ اس کے ملازم ایک بدو کو پکڑ کر لے آئے۔ حجاج نے اسے کھانے کی دعوت دی تو وہ کہنے لگا کہ میں آج اللہ کی دعوت سے لطف اندوز… Continue 23reading کیا آپ میری زندگی کی ضمانت دے سکتے ہیں؟

امام احمد بن حنبل کو حوصلہ دینے والا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

امام احمد بن حنبل کو حوصلہ دینے والا

امام احمد بن جنبل رحمتہ اللہ علیہ مشہور بزرگ گزرے ہیں، یہ اپنے وقت کے امام تھے، کسی بات پر(مسئلہ خلق قرآن میں) بادشاہ وقت ان سے ناراض ہو گیا اور ضد میں آکر ان کو کوڑے لگوائے۔ امام احمد بن جنبل رحمتہ اللہ علیہ کو کوڑے مارنے کا واقعہ تاریخ اسلام کے مشہور واقعات… Continue 23reading امام احمد بن حنبل کو حوصلہ دینے والا

طوائف کا طبلچی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

طوائف کا طبلچی

جیل میں ایک دن مولانا (ابوالکلام آزاد) نے مرحوم شبلی نعمانی کے متعلق ایک دلچسپ لطیفہ سنایا۔ کہنے لگے، مولانا شبلی نہایت زندہ دل صاحبِ ذوق آدمی تھے، حسن پرست بھی تھے اور موسیقی وغیرہ فنونِ لطیفہ سے گہری دلچسپی رکھتے تھے مگر مولوی تھے، عام رائے سے ڈرتے تھے اور بڑی احتیاط سے اپنا… Continue 23reading طوائف کا طبلچی

عورت کے چہرے پر ڈاڑھی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

عورت کے چہرے پر ڈاڑھی

عباسی خلیفہ متوکل کی ایک کنیز بہت خوبصورت تھی خلیفہ اس پر جان دیتا تھا ۔ایک دن وہ حمام سے نکلی تو اسے کچھ سستی معلوم ہوئی اور دونوں ہاتھ اٹھا کر تن گئی لیکن جب ہاتھ نیچے کرنا چاہا تو ایسا نہ کرسکی۔ دونوں ہاتھ اٹھے کے اٹھے رہ گئے۔ خلیفہ کو یہ دیکھ… Continue 23reading عورت کے چہرے پر ڈاڑھی

مولانا قاسم نانوتوی کی دوستی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

مولانا قاسم نانوتوی کی دوستی

امیر شاہ خان صاحب مرحوم راوی ہیں کہ جب منشی ممتاز علی کا مطبع میرٹھ میں تھا، اس زمانے میں ان کے مطبع میں مولانا نانوتوی رحمة اللہ علیہ بھی ملازم تھے اور ایک حافظ جی بھی نوکر تھے۔ یہ حافظ جی بالکل آزاد تھے، رندانہ وضع تھی، چوڑی دار پاجامہ پہنتے تھے، ڈاڑھی چڑھاتے… Continue 23reading مولانا قاسم نانوتوی کی دوستی

عالمگیر کی بیٹی کی شعر گوئی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

عالمگیر کی بیٹی کی شعر گوئی

عارفین نے ایک ایرانی بادشاہ کا واقعہ تحریرفرمایاہے کہ اس کی زبان سے ایک مرتبہ ایک مصرع نکل گیا ع۔”دُرابلق کسے کم دیدہ موجود” کہ چت کبرا موتی کسی نے بہت کم دیکھا ہے ،اس نے اپنے ملک کے نامور شعراء کو جمع کیا اوراس پر مصرع ثانی لگانے کی پیش کش کی ،تمام شعرا… Continue 23reading عالمگیر کی بیٹی کی شعر گوئی

ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ

datetime 1  اپریل‬‮  2017

ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ عربی ﺷﺎﻋﺮ ﻣﺘﻨﺒﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩیکھ ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻤﺠﮭﺎ تو ﻣﺘﻨﺒﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺮﺩ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﭨﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ “ﭼﺮﭼﻞ” ﻧﮯ ﺩﺑﻠﮯ پتلے “ﺑﺮﻧﺎﺭﮈ ﺷﻮ” ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ… Continue 23reading ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ

بے ادب ہوگئی محفل ترے اٹھ جانے سے۔

datetime 1  اپریل‬‮  2017

بے ادب ہوگئی محفل ترے اٹھ جانے سے۔

حضرت مولانا علی میاں صاحب ؒ کی ایک تقریر ہے جو انہوں نے اہل علم کے سامنے کی تھی، اس میں ایک واقعہ بیان کیا ہے کہ حیدرآباد میں ایک بزرگ تھے، ایک مرتبہ ان کے گھٹنوں میں درد ہوا۔ وہ اسی حال میں مجلس میں تشریف فرما تھے۔ مجلس میں سب مریدین اور معتقدین… Continue 23reading بے ادب ہوگئی محفل ترے اٹھ جانے سے۔

1 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 511