جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ایک بوڑھی عورت کی کسمپرسی

datetime 7  اپریل‬‮  2017

ایک بوڑھی عورت کی کسمپرسی

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی نے کہا کہ میرے ایک دوست کہنے لگے کہ میں ریل گاڑی میں سفر کر رہا تھا ایک نوے سال سے زیادہ عمر کی بوڑھی عورت مجھے کہنے لگی، کیا آپ مسلمان ہیں؟ میں نے کہا، ہاں میں مسلمان ہوں، کہنے لگی کہ میں نے سنا ہے کہ مسلمان… Continue 23reading ایک بوڑھی عورت کی کسمپرسی

برا کہنے والوں کو برا نہ کہیے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

برا کہنے والوں کو برا نہ کہیے

حضرت خواجہ فضل علی قریشیؒ کی خانقاہ مسکین پور شریف میں دور دراز سے سالکین آ کر قیام کرتے اور تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب کی محنت کرتے تھے، عام طور پر یہ حضرات جب فجر کے وقت قضائے حاجت کے لیے بستی سے باہر ویرانے میں جاتے تو واپسی پر کچھ خشک لکڑیاں بھی… Continue 23reading برا کہنے والوں کو برا نہ کہیے

شیخ طریقت کے سامنے عجز و بے کسی

datetime 7  اپریل‬‮  2017

شیخ طریقت کے سامنے عجز و بے کسی

حضرت حاجی امداد اللہ صاحبؒ ایک مرتبہ دستر خوان پر بیٹھے۔ حضرت گنگوہیؒ اور حضرت فضل الرحمان گنج مراد آبادیؒ بھی ساتھ تھے۔ حضرت حاجی صاحبؒ نے ایک پلیٹ میں دال ڈال دی اور ایک روٹی حضرت گنگوہی کے ہاتھ میں پکڑوا دی اور فرمایا کہ وہاں پیچھے دستر خوان کے کونے پر بیٹھ کر… Continue 23reading شیخ طریقت کے سامنے عجز و بے کسی

ایک آفیسر نے قلی کا دل جیت لیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017

ایک آفیسر نے قلی کا دل جیت لیا

ایک آدمی گورنمنٹ کے کسی محکمہ کا آفیسر تھا۔ اس نے اپنی زندگی کی داستان میں اپنا ایک بہت ہی دلچسپ واقعہ لکھا ہے، میں آپ کو وہ واقعہ سنا دیتا ہوں۔وہ ریسٹ ہاؤس میں ٹھہرا ہوا تھا۔ اسے ایک مرتبہ کسی سرکاری دورے پر ایک شہر سے دوسرے شہر جانا تھا۔ اسے ریل گاڑی… Continue 23reading ایک آفیسر نے قلی کا دل جیت لیا

ایک عیسائی لڑکی کا اقرار، اب اصل انجیل کہاں

datetime 7  اپریل‬‮  2017

ایک عیسائی لڑکی کا اقرار، اب اصل انجیل کہاں

فقیر نے ایک مرتبہ سویڈن کے ایک کالج میں اسلام کے عنوان پر لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ قرآن دنیا کی واحد کتاب ہے جو آج تک اصلی حالت میںموجود ہے، ایک عیسائی لڑکی نے سوال کیا کہ ہمارے پاس اصلی کتاب نہیں ہے؟ فقیر نے پوچھا کہ یہ بتائیں کہ حضرت عیسیٰؑ پر انجیل… Continue 23reading ایک عیسائی لڑکی کا اقرار، اب اصل انجیل کہاں

فرزند کے مرنے پر صحابیہؓ کا صبر و استقلال

datetime 7  اپریل‬‮  2017

فرزند کے مرنے پر صحابیہؓ کا صبر و استقلال

ایک صحابیہؓ کے یہاں بیٹا پیدا ہوا۔ شوہر جہاد پر گیا ہوا ہے۔ جس دن شوہر کو آنا ہے تو اس دن چند گھنٹے پہلے بیٹا فوت ہوگیا۔ اب پریشان بیٹھی ہے کہ خاوند اتنے عرصے میں آئے گا اور جب یہ معلوم ہوگا کہ بیٹا فوت ہوگیا تو اسے کتنا صدمہ ہو گا۔ دل… Continue 23reading فرزند کے مرنے پر صحابیہؓ کا صبر و استقلال

نعمت کی ناقدری پر مل کر رہتی ہے سزا

datetime 7  اپریل‬‮  2017

نعمت کی ناقدری پر مل کر رہتی ہے سزا

عزیز طلباء! نعمتوں کی قدردانی ان کی موجودگی میں کرتے رہنا، کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ رب العزت کا جلال ظاہر ہو جائے۔ ایک عورت تنور پر روٹیاں پکایا کرتی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو بیٹا دیا۔ اس کا بیٹا چلنے پھرنے کی عمر کا ہو گیا۔ اسے اپنی ماں کے ساتھ بہت… Continue 23reading نعمت کی ناقدری پر مل کر رہتی ہے سزا

سورۂ فاتحہ کا اثر

datetime 7  اپریل‬‮  2017

سورۂ فاتحہ کا اثر

امریکہ میں جب کوئی آدمی بہت زیادہ سکون محسوس کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ’’میں قدرتی طور پر بہت زیادہ سکون محسوس کر رہا ہوں‘‘۔ امریکہ کا ایک امیر آدمی تھا، جس کی زندگی میں سکون نہیں تھا اس وجہ سے اس کے سر میں درد اکثر رہتا تھا، ہمارے ایک دوست ’’مسٹراحمد‘‘ کسی… Continue 23reading سورۂ فاتحہ کا اثر

آنکھوں کی قدر و قیمت اور اس کا شکر

datetime 7  اپریل‬‮  2017

آنکھوں کی قدر و قیمت اور اس کا شکر

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کے ایک دوست نے انہیں عجیب واقعہ سنایا۔ ایک صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا۔ اس کی آنکھ کے اوپر کا پردہ کٹ گیا۔ کہنے لگے ایک دو گھنٹے تو آنکھ پر جم جائے۔ عام آدمی محسوس نہیں کر سکتا کہ ہوا میں کتنے باریک باریک ذرات مٹی کی شکل میں… Continue 23reading آنکھوں کی قدر و قیمت اور اس کا شکر

1 386 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 511