جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

حضرت عبدالمالک صدیقیؒ کا اخلاص

datetime 7  اپریل‬‮  2017

حضرت عبدالمالک صدیقیؒ کا اخلاص

جب ریا دل سے نکلتی ہے تو پھر ’’میں‘‘ کی دھجیاں اڑ جاتی ہیں اور انسان کے اندر عاجزی بھر جایا کرتی ہے، پھر وہ لوگوں کی کڑوی کسیلی باتیں بھی صبر کے ساتھ سن لیتا ہے۔ حضرت خواجہ عبدالمالک صدیقی پر اللہ تعالیٰ نے دین کے خزانے تو کھولے ہی تھے آخری عمر میں… Continue 23reading حضرت عبدالمالک صدیقیؒ کا اخلاص

مہلتِ زندگی کا عجیب واقعہ

datetime 7  اپریل‬‮  2017

مہلتِ زندگی کا عجیب واقعہ

مہلت زندگی کو سمجھنے کے لیے ایک واقعہ کتابوں میں لکھا ہے کہ ایک بادشاہ کا باغ تھا اور اس باغ کے کئی حصہ تھے۔ اور ہر ہر حصہ میں پھل لگے ہوئے تھے۔ چنانچہ بادشاہ نے ایک آ دمی کو بھیجا کہ اس باغ سے پھل توڑ کر لاؤ۔کوشش کرنا کہ تم اچھے پھل… Continue 23reading مہلتِ زندگی کا عجیب واقعہ

حضرت مدنیؒ کا اخلاص بھرا عمل

datetime 7  اپریل‬‮  2017

حضرت مدنیؒ کا اخلاص بھرا عمل

حضرت لاہوریؒ ایک واقعہ سنایا کرتے تھے کہ حضرت مدنیؒ حج کے سفر سے واپسی پر ٹرین میں سفر کر رہے تھے۔ ان کے قریب ایک ہندو جنٹلمین بھی بیٹھا ہوا تھا۔ دوران سفر اس کو بیت الخلاء جانے کی ضرورت پیش آئی اس نے جا کر دیکھا تو بیت الخلاء بہت گندہ تھا۔ چنانچہ… Continue 23reading حضرت مدنیؒ کا اخلاص بھرا عمل

ایک درہم کے بدلے میں اللہ سے جنت خرید لی ہے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

ایک درہم کے بدلے میں اللہ سے جنت خرید لی ہے

امام ابودائود ایک بڑے محدث گزرے ہیں، ایک مرتبہ وہ ایک کشتی کا سفر کر رہے تھے، ان کے سامنے سے ایک اور کشتی آ رہی تھی۔ ان کو سفر کے دوران اس وقت چھینک آئی۔ جب سامنے سے آنے والی کشتی بالکل قریب تھی۔ جس بندے کو چھینک آئے اسے چاہیے کہ وہ ’’الحمدللہ‘‘… Continue 23reading ایک درہم کے بدلے میں اللہ سے جنت خرید لی ہے

اخلاص و احتیاط کا عجیب نمونہ

datetime 7  اپریل‬‮  2017

اخلاص و احتیاط کا عجیب نمونہ

عبداللہ بن مبارکؒ کے والد کا نام مبارک تھا۔ وہ ایک آدمی کے غلام تھے۔ اس نے ان کو اپنے باغ کی نگرانی پر رکھا ہوا تھا۔ بعض کتابوں میں انار کا باغ آیا ہے اور بعض میں آم کا باغ۔ بہرحال پھلوں کا باغ تھا۔ ان کو وہاں کام کرتے تین سال گزر چکے… Continue 23reading اخلاص و احتیاط کا عجیب نمونہ

میں آپ جیسا بننا چاہتا ہوں

datetime 7  اپریل‬‮  2017

میں آپ جیسا بننا چاہتا ہوں

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی بتاتے ہیں کہ وہ کسی ائیرپورٹ پر فلائٹ کے انتظار میں بیٹھے تھے۔ ایک نوجوان سامنے سے گزرا۔ وہ شراب پی رہا تھا۔ ایک مرتبہ تو وہ سامنے سے گزر گیا۔ تھوڑی سی دور جا کر وہ پھر لوٹا اور آ کر مجھ سے ہیلو ہائے کرنے کے بعد… Continue 23reading میں آپ جیسا بننا چاہتا ہوں

یتیم۔۔۔نبی اکرمؐ کی نظر میں

datetime 7  اپریل‬‮  2017

یتیم۔۔۔نبی اکرمؐ کی نظر میں

مشہور روایت ہے کہ نبی کریمؐ عید کے دن گھر سے مسجد کی طرف تشریف لانے لگے راستے میں آپؐ نے کچھ بچوں کو کھیلتے ہوئے دیکھا، انہوں نے اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے، بچوں نے سلام عرض کیا تو نبی کریمؐ نے جواب ارشاد فرمایا، اس کے بعد آپؐ نے آگے چل کر دیکھا… Continue 23reading یتیم۔۔۔نبی اکرمؐ کی نظر میں

میرا رب میرا نام جانتاہے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

میرا رب میرا نام جانتاہے

حضرت سعد بن ابی وقاصؓ نے جب مدائن کو فتح کیا تو کچھ دنوں کے بعد ایک عام مجاہد ان کے پاس آیا۔ اس نے کوئی چیز کپڑے میں لپیٹی ہوئی تھی۔ اس نے وہ چیز نکالی اور کہنے لگا، اے امیر الجیش!میں آپ کی خدمت میں یہ امانت دینے کے لیے آیا ہوں۔ جب… Continue 23reading میرا رب میرا نام جانتاہے

شکر رنجی کو اس طرح دور کیجئے

datetime 7  اپریل‬‮  2017

شکر رنجی کو اس طرح دور کیجئے

دو بھائی تھے۔ جن میں محبت کا تعلق تھا لیکن بیویوں کی آپس میں نہ بنتی تھی۔ ان میں سے ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو دعوت کھانے کے لیے گھربلایا اور اس کے سامنے کھانا لا کر رکھا۔ اس کی بیوی کو پتہ چلا تو اس نے سامنے سے اٹھا لیا کہ ہم اس… Continue 23reading شکر رنجی کو اس طرح دور کیجئے

1 384 385 386 387 388 389 390 391 392 393 394 511