جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ایک سیب

datetime 22  اپریل‬‮  2017

ایک سیب

ایک بار خلیفہ عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ مستحق مسلمانوں کے درمیان سیب تقسیم کر رہے تھے کہ آپ کے چھوٹے بیٹے نے ایک سیب اُٹھا کر منہ کی طرف بڑھایا تو عمر نے جھپٹ کر ان کے منہ سے سیب چھین لیا جس پر بچہ خوف سے روتا ہوا اپنی ماں فاطمہ سے… Continue 23reading ایک سیب

آتشِ عِشق

datetime 22  اپریل‬‮  2017

آتشِ عِشق

بابا فرید رحمتہ اللّہ علیہ اپنی ایک مجلس میں فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ غمِ فرقت اور حالتِ ہِجر و فراق میں مجنُوں کا بُرا حال ہو گیا محبّت نے شِدّت اِختیار کر لی تھی مجنُوں لیلیٰ کے اشتیاق میں ہر وقت اسی کا ذِکر کرتا رہتا تھا اسی کے لیے روتا اور تڑپتا رہتا… Continue 23reading آتشِ عِشق

اسکے سائے میں ایک کتا بیٹھ سکتا ہے

datetime 22  اپریل‬‮  2017

اسکے سائے میں ایک کتا بیٹھ سکتا ہے

ایک بار ایک تاجرغلاموں کا منڈی میں گیا تو اسے ایک ترک بچہ بہت پسند آیا اور اسے تاجر نے فوراً خرید لیا۔ تاجر نے بچے سے پوچھا : تمہارا نام کیا ہے۔ لڑکے نے جواب دیا : جناب میں اپنا نام بتا کر اپنے نام کی توہیں نہیں کرنا چاہتا ۔ میں غلام ہوں… Continue 23reading اسکے سائے میں ایک کتا بیٹھ سکتا ہے

اس کام کو شروع کردو، خواہ کلہاڑے کی ایک ضرب پر ایک دینار خرچ آتا ہو

datetime 22  اپریل‬‮  2017

اس کام کو شروع کردو، خواہ کلہاڑے کی ایک ضرب پر ایک دینار خرچ آتا ہو

یہ دوسری صدی ہجری کا زمانہ تھا۔ دنیا کے چپے چپے میں اسلام کی کرنیں اپنی تابناک شعاعیں بکھیر رہی تھیں۔ وہی عرب جو کچھ عرصہ پہلے انتقام کی آگ میں جھلس رہے تھے آج اسلامی تعلیمات کی بدولت باہم بھائی بھائی بن چکے تھے، قبائل کے درمیان باہمی اختلافات بلاشبہ پائے جاتے تھے مگر… Continue 23reading اس کام کو شروع کردو، خواہ کلہاڑے کی ایک ضرب پر ایک دینار خرچ آتا ہو

انوکھےاشعار

datetime 22  اپریل‬‮  2017

انوکھےاشعار

اردو شاعری کی تاریخ میں بہت سے ایسے اشعار ہیں کہ جن کا پہلا مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ ان کا دوسرا مصرعہ جاننے کی کبھی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوئی ۔ تو کیا یہ مصرعے ایسے ہی تخلیق ہوئے یا ان کا کوئی دوسرا مصرعہ بھی ہے؟ ایسے اشعار کا ایک مصرعہ تو مشہور… Continue 23reading انوکھےاشعار

غریب لکڑہارا

datetime 22  اپریل‬‮  2017

غریب لکڑہارا

مصر کے جنگل میں ایک شہزادہ چندبکریاں چراتا اور ان سے حاصل ہونے والے دودھ اور جنگل کے پھلوں پہ گزارہ کرتا۔وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شاہوں والاغرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال۔ وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسرکرتا۔روکھی سوکھی کھاتا بیشتر وقت اپنی رعایا کی خدمت اور خدا… Continue 23reading غریب لکڑہارا

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

datetime 22  اپریل‬‮  2017

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

ﻟﻘﻤﺎﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ” ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﺍﻧﺸﻤﻨﺪﯼ ﻣﺴﻠﻢ ﺗﮭﯽ۔ ” ﺁﭖ ﮐﮯ ﺁﻗﺎ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺟﻮ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭ ﺗﮭﺎ، ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎتھ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﭖ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ ﺁﮔﺌﯽ۔… Continue 23reading بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

ﺗﺪﺑﯿﺮ ﻭﺍﻻ

datetime 22  اپریل‬‮  2017

ﺗﺪﺑﯿﺮ ﻭﺍﻻ

ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﭼﻼﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻌﻠﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﻮﺭﯼ ﺷﺪﺕ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﯽ ۔ ﭘﭽﮭﻠﮯ کچھ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺨﺖ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ… Continue 23reading ﺗﺪﺑﯿﺮ ﻭﺍﻻ

ﻏﯿﺮ ﺣﺎضر

datetime 22  اپریل‬‮  2017

ﻏﯿﺮ ﺣﺎضر

ﺍﯾﮏ ﻏﻼﻡ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ  ﺩﻟﺠﻤﻌﯽ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﻏﺎﺋﺐ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﻣﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺴﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺭکھ ﻟﯿﮱ… Continue 23reading ﻏﯿﺮ ﺣﺎضر

1 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 511